میرے نبیﷺ نے فرمایا قسم ہے اس زات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے، اگر میری بیٹی فاطمہ بنتِ محمد ﷺ بھی چوری کرتیں تو میں ان کا ہاتھ کاٹ دیتا، بخاری و مسلم
کس جاہل نے اس کو موٹیویشنل اسپیکر بنایا جو چور کو چور ماننے سے انکار کر رہا ہے جاہل انسان،
اخے جیب چور 'چور' نہیں ہوتا
Bhai Log are Bhai Bhai again.
Major MQM factions — Farooq Sattar, PSP —reunited under Bahadurabad.
Last I met him, Mustafa Kamal was calling the rest of these chaps RAW agents, accusing them of treason.
What a shame. What hypocrisy.
Karachi deserves better.
وفاقی حکومت میں موجود ن لیگ اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے اس بھارتی اکاؤنٹ کو معتبر بنا کر پیش کر رہا جو پاکستان توڑنے اور پاکستان میں مذہبی انتشار سے لے کر ہر طرح کے فساد کی خواہش کرتا پایا جاتا ہے. ہمیں تو پہلے ہی اس گٹھ جوڑ کا آئیڈیا تھا پر thnks for making it obvious
1/2
کسی بھی ملک کی ترقی یا تنزلی کا ضامن اس کا عدالتی نظام ہے۔ رجیم چینج کے نتیجے میں ہمارے عدالتی نظام نے. (1) احتساب کو ختم کر کے 11ہزار ارب روپیہ ملک کے چوروں پر حلال کر دیا۔ (2) ارشد شریف شہید کے اصلی مجرم کو پکڑنے کی بجائے اس کے ورثا کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا ہے۔
پاکستان میں چار "ج" آنکھیں بند کرکے بلاتخصیص لٹکا دیۓ جائیں،تو رب کعبہ کی قسم انگلینڈ سے گورے پاکستان میں رزق تلاش کرنے آئیں۔
1جج 2جرنیل 3جنرلسٹ 4 جاگیردار