کتھے دور ہوندا ہوندا
چنا دور ہی نہ ہو جی
کسے ہور دے نینا دا
ہائے
کسے ہور دے نینا دا
چنا نور ہی نہ ہوجی
دس وعدہ او کریں گا کیڑے جنماں چ پورے
چنا جے رہ گئے ساڈے سو پنے ادوھرے
😢
@shell_771 لیکن کچھ باتیں ایڈ کر دوں
1۔الفاظ بہتر ہونے چائیے ورنہ آپ بلاک بھی ہو سکتے ہیں
2۔ ہر بندے کا روز کا صرف ایک کمنت کریں
یہ نہیں کے اس کا نوٹیفکیشن ان ہے تو بس اسی پر کرتے رہو ورنہ اکاونٹ رسٹرکت ہوجائے گا
پھر آپ کے فالورز کے سوا کوئی نہیں دیکھ سکے گا آپ کے پوسٹ
بس
*آنسو اپنے آپ میں ایک گفتگو ہیں جن کی زبان عرش عظیم پر موجود خالق کائنات خوب جانتا ہے...!!*
*اور آپ کیا جانو ان کی طاقت کہ یہ جس جذب سے بہتے ہیں اتنی ہی تاثیر کیساتھ دیکھنے والے پر اثر کرتے ہیں... تو مالکِ عرش و سمٰوات پہ کیونکر نہیں...!!*
Good morning
🌸💐🌸
🌴🌹🌻🪻🎍🌴
*زندگی میں جب بھی آپ ایسی تکلیف سے گزرو جس کا گمان تک نہ کیا ہو تو اطمینان رکھیں اللہ راحتیں بھی ویسی عطا کرے گا جس کا دل میں خیال بھی آپ نے نہیں کیا۔۔۔۔۔۔*
_♥️♥️ان شاءالله🤲🤲*