جی بی ایل اے 16 دیامر حلقہ 2 کے انتخابات میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی مکمل کیے بغیر جس انداز میں نتائج پیش کیے گئے، اسے دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے سب کچھ پہلے ہی طے شدہ تھا اور فیصلہ پہلے سے کر لیا گیا تھا کہ کس کو کامیاب قرار دینا ہے۔
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA
#ALGAUT
چیف الیکشن کمشنر بتائیں، کس قانون کے تحت پوسٹل بیلٹس کی گنتی کے بغیر فارم 49 جاری کیا گیا؟ اگر ہر قانونی ووٹ شمار نہیں ہوا تو یہ شفاف انتخاب نہیں بلکہ عوام کے حقِ رائے دہی پر سوالیہ نشان ہے قوم جواب مانگتی ہے۔
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16
زیر نظر فوٹیج میں نظر آنے والی بکس نما شئے ایک تابوت ہے۔ تابوت ہے آئین پاکستان کا، تابوت ہے الیکشن ایکٹ کا، تابوت ہے قانون کی پاسداری کا، تابوت ہے خطہء بے آئین گلگت بلتستان کا، دیامر کے امن و سکوں کا۔
#electionresults#PPP🇱🇾
@AttaUll95680068 @BBhuttoZardari
دیامر حلقہ دو میں کونسا انصاف ہوا ہے، یہاں بھی 275 ووٹوں سے جیتنے والے پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار عطاء اللہ کے ووٹوں کی گنتی کے بغیر کے حریف کو عارضی فارم انچاس جاری کردیا گیا ہے ۔نوٹ سے پھلے ووٹ کو عزت دو
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16
جی بی اے 16 میں پوسٹل بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بغیر نتائج جاری کرنا شفاف انتخابات کےاصولوکےخلاف ہے
ہر پوسٹل ووٹ عوام کے مینڈیٹ کی نمائندگی کرتا ہے
تمام پوسٹل بیلٹ پیپرز کی فوری گنتی کی جائے اور اصل نتائج سامنے لائے جائیں
#GBA16ElectionFraud#JusticeForGBA16#CountPostalBallotsGBA16