اسلام علیکم
جمعہ مبارک
🔹نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ «حيي كريم» ہے یعنی زندہ و موجود ہے اور شریف ہے اسے اس بات سے شرم آتی ہے کہ جب کوئی آدمی اس کے سامنے ہاتھ پھیلا دے تو وہ اس کے دونوں ہاتھوں کو خالی اور ناکام و نامراد واپس کر دے“🔹
📕✿جــامع ترمــذی۔3556 ✿
💞اسلام علیکم 💞
💢صبح بخیر 💢
💯کسی کی عزت بچانا💯
💖فرمانِ مصطفیٰ ﷺ💖
💌جس نے دنیا میں اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کی تو روز قیامت الله تعالیٰ ایک فرشتہ بھیجے گا جو جہنم سے اس کی حفاظت کرے گا۔💌
( الترغیب والترہیب ، 334/3 ، حدیث 39 )
💢اســلام عــلیـکـم💢
💞 صــبــح بــخــیـر💞
💞آپ جب بھی صبح کریں تو یہ عزم ضرور کریں کہ آج کے دن میں نے اپنے خالق کی کوئی نافرمانی نہیں کرنی..... اور...... نہ ہی اسکی مخلوق کو اپنے کسی عمل سے تکلیف دینا ہے..!!💫
یہ میرا یوٹیوب کا چینل ہے یہ ایک ویڈیو ہے جس میں یہ بتایا ہے کہ آپ نوکری کہ لئی کیسی ایٹیوڈ کہ ساٹھ اپیلا کری انگلش میں۔۔ اگر ویڈیو اچھی لگے تو سبکرائیب کرو اور لائیک کمیمنٹ کری۔۔
https://t.co/y0QeJnvglC
*I love You*
Khuda Se Kaho
*I Miss You*
Namaz Se Kaho
*I Hate You*
Gunah Se Kaho
*I Belive You*
Qur'an Se Kaho
*I Trust You*
Rasool {SAW} Se Kaho
*I Am Muslim*
Fakhar Se Kaho,