پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین طلباء کے تعلیمی سال ضائع ہو رہے ہیں. حکومتِ پاکستان انسانی ہمدردی اور تعلیمی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ترجیحی بنیادوں پر ایسے طلباء کے لیے خصوصی سہولتیں فراہم کرے، تاکہ وہ بغیر رکاوٹ اپنی تعلیم مکمل کر سکیں۔
تعلیم کا تسلسل متاثر ہونا نہ صرف طلباء بلکہ پورے معاشرے کے مستقبل کے لیے نقصان دہ ہے.
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں افغان خاندانوں کو بلاوجہ گرفتار کر کے جیلوں میں ڈالنا اور غیر انسانی سلوک کرنا انسانیت کی توہین ہے۔
انسانی حقوق کے اداروں کی یہ مجرمانہ خاموشی شرمناک ہے
بنوں سے تعلق رکھنے والے اس پولیس اہلکار کا چہرہ دیکھیں جسے فتنہ خوارج نے اغوا کرکے شہید کردیا۔
بیغیرت انسان @SohailAfridiISF کیا یہ تمھارے لوگ نہیں ہیں؟
گھٹیا پارٹی کی صوبائی حکومت دہشتگردوں کے خلاف ایک لفظ نہیں نکال سکتی، صرف فوج پر بھونکے گی۔
پتہ نہیں ہمارا “نمک حرام” والا نغمہ بہتر تھا یا افغانوں کا۔
یہ بھی سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے جرنیلوں نے کیا سوچ کر سوشل میڈیا پر گالی بریگیڈ لانچ کی، اور نغموں کے لیے گلوکاروں کی ایک فوج تیار کر لی۔
مگر یاد رکھو — ہر عمل کا ایک ردِ عمل ضرور ہوتا ہے۔