#14Feb_Dharna_toHoga
عوام کے ووٹوں سے منتخب ہونے والوں کے ساتھ یہ سلوک ہے پیپلز پارٹی کی جعلی حکومت
کا
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے لیکن لیکن !! ان کی دھونس اور دھاندلی اب نہیں چلے گی
جینزی نکل اؤ میدان میں 14 فروری کے دھرنے کو کامیاب بناؤ
الیکشن کمیشن سندھ آفس کے باہر عوامی پریس کانفرنس کے دوران قائم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی مسلم پرویز, رکن سندھ اسمبلی محمد فاروق سمیت دیگر زمہ داران و کرکنان کی گرفتار کےخلاف ادارہ نورحق میں ذمہ داران ہنگامی پریس کانفرنس کررہےہیں۔
#14Feb_Dharna_toHoga