🕌 #جمعةمباركة
🤲 اللهم بلغنا شهر محرم وبارك لنا فيه
حدیث:
قال رسول الله ﷺ:
«خيرُ يومٍ طلعت عليه الشمس يومُ الجمعة»
(رواه مسلم)
نیچے:
📖 أكثروا من الصلاة على النبي ﷺ
🤲 وأكثروا من الدعاء والاستغفار
مجھے اچھے سے یاد ہے جب ٹی ایل پی پر پی ٹی آئی دور میں اس سے کئی گنا زیادہ کالی رات کا سایہ تھا تب اسلام آباد میں اس وقت کے وزیراعظم عمران خان نے نے اپنی میز پر لکیر کھینچی اور کہالکیر سےآگے جو بھی آئے اسے کچل دو۔آج ویسی ہی رات ہے لیکن ٹی ایل پی کی جگہ پی ٹی آئی ہے۔