@COLSMSSG@SyedaShehlaRaza شہلا رضاء صاحبہ آج کل پٹواریوں کا بہنوئ تھانیدار لگا ھوا ھے۔ہر پٹواری خود کو ملک کا آخری اور پہلا آرمی چیف سمجھتا ھے۔کہ ان کے بغیر ملک کا دفاع نہیں ھوسکتا۔اور بدتمیز گالی بریگیڈ ان کا انتخابی نشان ھے
🫣🫣🫣🫣
@MaryamNSharif
مریم نواز کی تربیت میں کمی رہ گئ ھے ۔والدہ مریم نواز صاحبہ کی اچھی خاتون تھیں اللہ بے حساب مغفرت فرمائے۔
مریم نواز کو جرنیلی لاڈ پیار نے تباہ کیا۔
بیٹی کی تربیت میں ماں کا کردار بڑا اہمیت رکھتا ہے اگر ماں رشتے دار خواتین سے الجھتی لڑتی رہے گی۔مغرور رویہ اپنائے گی تو بیٹی بھی یہ ہی سیکھے گی اورپھراپنی زندگی میں یہ ہی وطیرہ اپنائے گی۔نتیجہ بزرگوں کی گردن جھک کر معافی تک جائے گا۔۔
اپنی بیٹیوں کی تربیت کا خاص خیال رکھیں
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کوہالہ کے مقام پر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے دھرنے میں پہنچ گئے۔ زبردست استقبال ۔
ہم اسٹیج سے کسی کا استقبال کرتے نہیں لیکن سردار عبد القیوم نیازی وہ واحد شخصیت ہیں جنھوں نے سب سے پہلے مراعات سرنڈر کرنے کی آفر کی ، ہم سردار عبد القیوم نیازی کو سلام پیش کرتے ہیں۔ ممبر و اسٹیج سیکرٹری عاشر شجاع
#RightsMovementAJK
#AJKUnderFascism
بطور طالب علم تاریخ۔۔۔
پاکستان میں سیاست دانوں نے ایجنسیوں کیساتھ مل کر 3 قسم کے منجن خوب بیچے ہیں۔۔
1 پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر رہا ھے۔
2پاکستان میں ختم نبوت کے ��انون میں ترمیم کر رہے ہیں۔
4 ایٹمی پروگرام کو خطرہ لاحق ھو گیا ھے۔۔
@ImranKhanPTI یوتھیوں!
بتاو تمھارا لیڈر اسرائیل پر بات کیوں نہیں کر رہا؟
پاکستان پر تو 24 گھنٹے 🐶🐶 کرتا ہے۔
تم لوگوں کے بقول اسرائیل تسلیم ہوگیا لیکن تمھارے لیڈر نے زبان کو تالے لگا دئے ہیں
ایران نے حملہ کیا تو یوتھیے دیگ پر دھمال ڈالتے رہے
افغانستان نے حملہ کیا تو یوتھیے اسی دیگ پر لنگی ڈانس کرتے رہے
ہندوستان نے حملہ کیا تو یوتھیے اسی دیگ پر تھے
اور اب ہندوستان ایکشن کمیٹی کے حملہ پر وہی یوتھیے وہیں دھمال ڈال رہے ہیں
لیکن یاد رکھیں دیگ اس بار بھی پاکپتن ہی جانی ہے
@TararAttaullah کشمیریوں کا احتجاج کرنا یا کشمیریوں کیلئے احتجاج کرنا اسلام آباد میں جرم بن چکا ۔۔کشمیریوں کیلئے ذمین تنگ کر دی گئ مظفراباد میں سیدھی گولیاں ماری گئیں کتنی مائیں بہنیں گھروں میں ذخمی ہیں ۔گھروں کے اندر آنسو شیل مارے گئے۔ نمرود لیگ کو جب اقتدار ملا انسانیت کا قتل عام ھوا ۔
مورخ لکھے گا کہ وہ تحریک انصاف جس نے تبدیلی کا دعوی کیا، وہ خیبر پختونخواہ کے عوام کو سہولیات دینے کی بجائے، صرف جزبات پر بھڑکاتی رہ گئی!
جبکہ وہ مسلم لیگ ن جس پر یہ بدترین کے الزام لگاتے تھے، وہ ہر روز کوئی نئی ٹیکنالوجی اور نئی چی�� متعارف کروا رہی ہے۔
بیٹا بہتر ھے پہلے پاکستان کے الیکشن کے قوانین پڑھ لو۔۔اس کے بعد تھوڑی مزید تعلیم حاصل کرو جو صرف معلوماتی اور جنرل نالج پر مشتمل ھو ۔۔
یہاں پٹواری نہیں جن کو تم وٹا مارو گے ۔۔
بریانی بریانی بریانی کی آواز لگاو گے
وہ دوڑے آئیں گے۔۔
کشمیری بھائیوں سے ایک سوال!
پاکستان میں مقیم کشمیری بھائیوں سے آپ ووٹ کا حق چھین رہے ہو!
انکی 12 سیٹیں ختم کرنا چاہتے ہو
لیکن برطانیہ، یورپ، امریکہ میں مقیم کشمیریوں کے پاس ووٹ کا حق موجود ہے؟
یہ کیسا مطالبہ ہے؟
یہ بھارتی زیر قبضہ جموں کشمیر میں خواتین پہ بھارتی فوج کے مظالم کا رونا روتے ہیں ، خود دیکھ لیں ایک کشمیری بیٹی کے ساتھ ان کی پولیس نے کیا سلوک کیا ہے ۔
شرم کرو ۔
#RightsMovementAJK
اس سفاکانہ جبر ظلم کی دنیا میں تاریخ نہیں ملتی ۔جنگوں کی حالت میں بھی صحافیوں کو مارنے کی اجازت نہی��۔یہ کون سا ملک بنا دیا۔جہاں کوئ مکتبہ فکر محفوظ نہیں۔۔کشمیر میں جبر بربریت کا ایک طوفان ھے حکومت خاموش تماشاہی بن چک�� ھے۔۔
اس ملک میں واضح مارشل لاء کا اعلان کر دو۔
انتہائی لغو اور جھوٹ۔ہم لوگ پہلے مارکیٹ میں جمع ہوئے اور کچھ دیر بعد پر امن طور پر پریس کلب کی طرف بڑھے۔وہاں پہلے سے سینیٹر مشتاق کے لیے مظاہرہ ہو رہا تھا اور مجھے اس میں بھی شریک ہونا تھا۔ابھی مظاہرین پریس کلب کے سامنے پار روڈ پر پہنچے ہی تھے کہ اچانک پولیس کی گاڑیاں اور قیدی وینیں وہاں آ کر رکیں اور پولیس سامنے آ کر کھڑی ہو گئی۔منتظمین نے نہایت احترام سے بات کرنا چاہی تو پولیس نے ایک دو لوگوں کو سائیڈ سے پکڑ کر مارا اور قیدی وین میں ڈال دیا۔منتظمین نے کہا کہ ہمیں بس پر امن احتجاج ریکارڈ کرنا او�� چلے جانا ہے لیکن پولیس نے آگے نہ جانے دیا۔مظاہرین وہیں سائیڈ پر کھڑے ہو گئے اور میڈیا سے بات چیت شروع ہو گئی۔اتنے میں پولیس نے دھاوا بولا اور لوگوں پر بے رحمانہ لا��ھی چارج اور گرفتاریاں شروع کر دیں۔
آج کشمیری مظاہرین پر دھاوا بولنے کے بعد اسلام آباد پولیس راہ چلتے لوگوں کے شناختی کارڈ چیک کرتی رہے کہ کوئی کشمیری تو نہیں۔میں نے اس سے پہلے اسلام آباد کے ناکوں پر پختونوں کے شناختی کارڈ چیک ہوتے دیکھے۔آج جب میرا شناختی کارڈ میرا جرم بنا تو مجھے پختونوں اور دیگر قومیتوں کے دکھ کا کچھ زیادہ اندازہ ہوا۔
Strongly condemn the police attack on Islamabad National Press Club. Violence against journalists and vandalism are unacceptable. Those responsible must face immediate and strict action to ensure such incidents are never repeated. #PressFreedom
یہ وہی محب وطن کشمیری ہیں جن کے نام کی 12 سیٹیں آزاد کشمیر کی اسمبلی میں ہیں 12 ایم ایل اے وہاں سے ان کا کو��ہ وصول کرتے ہیں اور ب��یانی بانٹتے ہیں۔۔
یہ کشمیریوں پر لاٹھی نہیں یہ لاٹھی اس ظالم نظام پر ھے جو 70 سالوں سے پروان چڑھ رہا تھا۔۔
یہ صحافت پر حملہ ھے یہ قانوں پر حملہ ھے۔
اسلام آباد پولیس پر حملے اور قتل کرکے وردیاں لٹکانے والے غنڈوں کے خلاف آخر کار پولیس نے ایکشن لے کیا ۔ یہ را کے ٹکڑوں پر پلنے والے پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں ان کے خلاف مزید سخت قانونی کاروائی کرنی چاہیے
I've filed an appeal against the registrar's decision to return my petition, seeking justice once again. My petition argues that the majority decision of the Practice & Procedure Committee remains valid in law and cases related to the 26th should only be heard by a full court.
کشمیر میں جاری افراتفری اور باقی ملک میں جاری فساد کے پیچھے وہی "بار بلا" ہے جو ریاست کے دودہ پر پلتا ہے اور جو سب سے طاقتور شخصیت کی منجھی تھلے پایا جاتا ہے۔ابصار صاحب نے سات منٹ میں مکمل تشخیص پیش کر دی ہے