یہ یوتھیوں کا نیا منتخب بلکہ چنتخب وزیراعلی KPK نامزد ہوا ہے اور دیکھیں پنجاب پولیس نے کیسے لمے پایا ہوا جے 😂
اس سے پہلے گنڈاپور کے بھی داڑھی بال اور مونچھیں کاٹ چکی ہے پنجاب پولیس 😂
مطلب KPK کا وزیراعلی جو بھی بنے مگر پنجاب پولیس کے SHO تو دور صرف ایک کانسٹیبل کی مار ہو گا 😂
حافظ صاحب کا ذہن ہمیشہ چوکس رہتا ہے (شہباز شریف) 🦾
چوکس کیوں نے ہو جب سینے میں ﷲ کا قرآن ہے، پانچ وقت کا نمازی ہے، ملکی سرحدوں کا محافظ ہے اور پاکستانی عوام کی جان، مال، املاک کا ضامن ہے ❤️
فی��ڈ مارشل آ��می چیف برصغیر پاک و ہند و افغانستان 🦾
ناظرین ریاست پاکستان کا ہارڈ اسٹیٹ کی طر�� پہلا قدم 👇🏼
افغان نمک حرام قانونی ہیں یا غیر قانونی اب یہ بحث ہی ختم کر دی گئی ہے ❌
اب پاکستان میں صرف وہی افغان نمک حرام رہے گا جس کے پاس پاکستان کاValid ویزہ ہو گا 🦾
اگر سانپ پالنا جانتے ہیں تو کچلنا بھی جانتے ہیں بیشک 🦌 🐍