اِنَّا كَفَيۡنٰكَ الۡمُسۡتَهۡزِءِيۡنَۙ ۞
ترجمہ: یقین رکھو کہ ہم تمہاری طرف سے ان لوگوں سے نمٹنے کے لیے کافی ہیں جو (تمہارا) مذاق اڑاتے ہیں!
(سورة الحجر آیت ۹۵)
@BilalDarPK مہنگائی اور اس مہنگائی میں غریب کو روزگار کے مواقع دینے کی بجائے وہ اگر ریڑھی بھی لگا کر کھڑا ہے تو حقارت سے اس کی ریڑھی الٹ کر لوگوں کی بد دعائیں سمیٹنا بجلی کے بل اور پیٹرول کے ریٹ کے ساتھ مہنگی دوائیں جس کی وجہ سے غریب علاج تک نہیں کروا سکتے اور بیماری میں صبر کرتے
@samramujahid77 ریاست کے لوگوں کو فاقوں کی حد تک لاکر خود عہدے انجوائے کر رہے کون سی ریاست بچائی؟ اگر غریب عوام کی دعائیں لے گے تو دعاؤں کے ساتھ اگلی دفعہ ووٹ بھی ملے گا جو حال یہ مہنگائی کاکر چکے لوگ بےحال ہوچکے اور نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم فرقہ واریت اور قوم پرستی پر کام کرتی یہ اسکا نتیجہ ہے
@PAK_INTEL786 نون لیگ کو کس بنیاد پر ووٹ پڑتے جتنی ان کی سوشل میڈیا ٹیم اسرائیل کے حق میں آئی پھر پاکستان میں اسرائیل کے خلاف کوئی احتجاج کی اجازت نہیں اوپر سے مہنگائی بےروزگاری بجلی پیٹرول میڈیسن سب اتنا مہنگا ہے کوئی انہیں کس بنیاد پر ووٹ دے؟ عوام کو بنیادی سہولتیں چاہیے ہوتی فرقہ واریت نہیں
@PAK_INTEL786 ن لیگ کی حکومت اس وقت کی ناکام ترین حکومت ہےجو لوگوں کو روزگار دینے کی بجائے چھین رہی مہنگائی اتنی ہو چکی کہ لوگ بددعائیں دے رہے اسکے بعد کوئی بےوقوف ہی نون لیگ کو ووٹ دے سکتا اور نون لیگ کی سوشل میڈیا ٹیم جس طرح ایران کے خلاف اٹھی اب انہوں نے ہارنا ہی ہے فرقہ واریت کیوں پھیلاتے؟
@joun313 صبر یہ نہیں جو ہمارے بڑوں نے ہمیں سکھایا اگر کوئی شوہر بیوی پر ظلم کرتا تو بیوی صبر کرے کوئی جائیداد میں حق کھا لے تو صبر کریں نہیں یہ صبر نہیں بےوقوفی ہے یہ وہ کام ہیں جس پر سٹینڈ لیا جا سکتا درد ہو رہا پیناڈول بھی پاس ہے تو درد کو برداشت کر کے صبر کرنا بےوقوفی ہے
@SumoRizvi پرانے وقتوں کے لوگ معصوم تھے ان ڈراموں میں آجاتے اب لوگ ان باتوں کا مذاق اڑاتے کیونکہ اب ان تین پارٹیوں کی لڑائیوں اور ناکامیوں سے عوام کی بس ہو چکی اب تو کوئی کہے کہ عوام قربانی دے تو اسے یاد کروائیں کہ قربانی لیڈر دیتے عوام کی خاطر لیڈر کو اپنی بہتری کیلئے چنا جاتا قربانی وہ دے
@Haidersaeedpti1 خود تو ضمانت کروا کر باہر آ گئے اور باقی سب کو جیل بھیجنا چاہتے یہ شاید پی ٹی آئی والوں سے اس بات کا بدلہ لے رہے کہ پارٹی میں خان کی بہنوں سمیت کسی نے آپکی والدہ کا ساتھ نہیں دیا نہ کسی نے آپ کے جیل جانے کی پرواہ کی پی ٹی آئی کے وکیل تک آپ کا پوچھتے بھی نہیں تھے