ہم پوری آئی ایس ایف کو سندھ میں دوبارہ سے فعال کرنے جارہے ہیں، پاکستان کی سیاست میں، آئین کی بحالی، اور دیگر سرگرمیوں میں اب آپکو انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ کا کردار نظر آئے گا
کنوینر سندھ آئی ایس ایف عدیل احمد
#ISF#StudentsRights#ISFKarachi#FreeImranKhan#ISFSindh
I have been offered deals time and again, told either to leave the country or remain silent, and in return my cases would be withdrawn. Yet from the very first day, my position has been that I will only emerge from these cases through the courts, never as the result of any deal. This is why 300 fabricated cases have been filed against me. Any other person could not have withstood such persecution, but I know that I am innocent and that I stand on the side of truth.
Even the false Toshakhana case has now completely collapsed. Witnesses presented by the prosecution, Brigadier Ahmad and Colonel Rehan, themselves admitted that the Toshakhana gifts were not taken to my residence but deposited in the Toshakhana, and all documentation is complete.
Therefore, acquittal in this case should be granted in a single day, and in particular, bail for Bushra Begum should be approved, as she is a woman and is facing nothing but baseless allegations of aiding and abetment.
I am fully aware that the so-called courts under the 26th Amendment deliver dictated verdicts, not according to the law but according to Asim Law. The sequence has already been planned: first, conviction will be announced in the second Toshakhana case, and only then will bail in the Al-Qadir Trust case be approved. This is the script, and the judiciary is currently functioning not on the basis of law, but according to this script.
Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025
2/2
کمال کا جلسہ ہونے جارہا ہے پشاور میں، انشاءاللہ! پورے پاکستان سے لوگ روانہ ہوچکے ہیں۔
جو طاقتور حلقے پی ٹی آئی کو کرش کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تین سال سے، آج شاید خود کرش ہوجائیں۔ اس لیے مشورہ ہے کہ جلسہ نا دیکھیں، کینڈی کرش کھیل لیں!
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم#پشاور_پاورشو
عمران خان کی جدوجہد سمجھنے کے لیے یہ وڈیو ضرور دیکھیں۔ وہ جیت کر ہی واپس آئے گا جیل سے، عوام کی سپورٹ سے کپتان کو سب سے زیادہ طاقت ملتی ہے اور وہ طاقت پچھلے تین سال سے بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے! #قوم_کی_خاطر_قید_شہزادہ
عمران خان کی ہدایات کے مطابق پی ٹی آئی عہدیداران ملک بھی میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور میں گزشتہ تین روز سے پی ٹی آئی رہنما انجینئر یاسر گیلانی،پی ٹی آئی ویلفیئر ونگ لاہور کی صدر فاطمی حیدر،فاروق خان، تنزیلہ عمران اپنی ٹیم کے ہمراہ سیلاب متاثرین کو خیمے، چٹائیاں بستر، کمبل، چولہے، خشک راشن برتن اور دیگر ضروری سامان پہنچا رہے ہیں۔
ہیڈ سندھانی : سیلاب متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارو مدد رہنے پر مجبور، تاحال ان تک ان کے رہنے کے لیے خیمہ بستی قائم کی گئی نہ راشن نہ ادویات نہ کوئی امداد پہنچی۔
جعلی پنجاب حکومت کی وزیراعلی اور منسٹرز ٹک ٹوک ویڈیوز بنانے کی حد تک کام کرتے نظر آرہے عملاً صوبہ بھر میں حکومتی سطح پر سیلاب متاثرین کی امداد کے حوالے سے کوئی کارکردگی نظر نہیں آرہی۔
“میں دوبارہ تاکید کرتا ہوں کہ خیبرپختونخوا حکومت وفاق کی جانب سے اپنے ہی شہریوں پر ہونے والے ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں کے خلاف بھرپور سٹینڈ لے۔”
- عمران خان
#معافی_تم_مانگو
Arshad Sharif Shaheed’s voice in the background of video edits reaches the hearts. He meant everything he said & gave up his life for truth. His name will live forever. And this video of Aleema Khanum’s granddaughter smiling while heading to her innocent dad’s court hearing is a sign of defeat to Asim Munir and the whole system! #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
علیم خان نے عمران خان کے خلاف گھٹیا زبان استعمال کی۔ اب سمجھ آیا غصہ کس بات کا تھا۔ عمران خان نے قومی مفاد کی خاطر کسی کو غیرقانونی این او سی نہیں دی۔
آج ہر کوئی علیم خان کی مکاری اور کرپشن کی بات کر رہا ہیں۔ عمران خان کی باتیں ہر جگہ سرخرو ہیں، پھر سے! #قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
ہم امدادی سامان لے کر پہنچے تو سرکاری اہلکاروں نے تقسیم کرنے سے روک دیا ہمیں کہا گیا کہ سامان پر مریم کی تصویر لگائیں ورنہ ہم تقسیم نہیں کرنے دیں گے۔اس وجہ سے ہم نے وہاں سیلاب امداد تقسیم نہیں کی اور سامان واپس لے گئے۔ لاہوری شہری کی گفتگو
بے شرمی کی انتہا دیکھیں سیلاب سے تباہ حال عوام کے لیے عوام کی طرف سے فراہم کیا جانے والا امدادی سامان اس لئے روکا جا رہا کہ اس پر مریم نواز کی تصویر نہیں ہے۔ وہاں پر موجود سرکاری اہلکار سامان دینے سے منع کررہے کہ جب تک مریم نواز کی تصویر نہیں ہوگی کسی کو امداد سامان تقسیم نہیں کرنے دیا جائے گا۔
عمران خان کا پیغام ہے کہ سب سے بڑی غلامی ذہنی غلامی ہے۔ جب قوم اپنا فیصلہ خود کرنے کے بجائے دوسروں کے اشاروں پر چلتی ہے تو وہ کبھی ترقی نہیں کر سکتی۔ حقیقی آزادی تب ممکن ہے جب ہم خوف اور جھوٹ سے آزاد ہو کر اپنی خودداری اور سچائی کے ساتھ کھڑے ہوں۔
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
آئی ایس ایف کنگن پور (چونیاں) کی جانب سے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیاں کی گئیں جن میں طلبہ نے اپنے جیب خرچ سے حصہ ڈالا اور اپنے متاثرین بھائیوں کی بحالی کیلئے امدادی سرگرمیاں کیں۔
Both @Shahrez_KhanPK & Shershah Khan abducted just a day apart in the last 24 hrs.
Shahrez was finally produced in ATC Lahore today & handed over to police on 8-day remand. He was in Chitral with family and friends on May 9. He is not a political person.
Shershah is still missing, yet to be brought before any court.
Are they being treated this way because @ImranKhanPTI stands strong and the govt wants more pressure on him, or because all options to keep him jailed are exhausted and these low-grade tactics are all they have left?
@MariaShahrez@Aleema_KhanPK
دو دن قبل میرے بیٹے شاہریز کو اٹھایا کل اس کو عدالت پیش کیا تو چھوٹا بیٹا شیرشاہ عدالت ہمارے ساتھ آیا ہوا تھا واپس پر چند گاڑیوں نے ہماری گاڑی کا گھیراو کیا ہمیں روک کر کچھ لوگ شیر شاہ کو گاڑی سے نکال کر لے گئے آج اسے عدالت پیش کردیا گیا۔ یہ عمران خان کے بھانجوں اس کی فیملی کو اس لیے تنگ کررہے کہ وہ پریشر میں آجائے گا ، یاد رکھو نہ ہم ڈریں گے اور نہ عمران خان پریشر میں آئے گا ہمیں تو فخر ہورہا کہ ہم اس تحریک میں حصہ ڈال رہے ۔ علیمہ خان
سندھ کی حالیہ بارشوں نے اٹھارہ سالہ زرداری اور ایم کیوایم کی حکمرانی کا سارا پول کھول دیا ہے۔ برسوں سے اقتدار میں رہنے والے یہ حکمران عوام کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں مکمل طور پر ناکام ثابت ہوئے ہیں۔ نکاسی آب کا نظام تباہ حال، سڑکیں جھیلوں کا منظر پیش کر رہی ہیں اور شہری گندے پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ عوام کے ٹیکس کے پیسے کرپشن کی نذر کر دیے گئے جبکہ دعوے اور وعدے صرف زبانی جمع خرچ ثابت ہوئے۔
آج سندھ کے عوام سوال پوچھنے پر مجبور ہیں کہ اتنے سالوں کے بعد بھی ان کے شہر بارش کے چند قطرے کیوں برداشت نہیں کر پاتے؟
#نااہل_حکمران
What I find spectacular is how all of the youth who make IK edits find a way to match popular songs to match the situation IK & the Nation is in. This is one such example. Hats off to them!
Another tough day but as the song says “Don’t lose heart”
#RestoreAccessToImranKhan