چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی کا مطالبہ لیکر @ISFHYD ڈویژن کے سیکریٹری جنرل غلام ربانی خان کی قیادت میں دادو میں پیدل احتجاجی ریلی نکالی گئی، شرکاء نے عمران خان کی فوری رہائی اور آئین و قانون کی بالادستی کے حق میں نعرے لگائے۔
@Amjad_ISF@AdeelAhmedSays
"میرا لیڈر قائد اعظم ہے جو غلام ہندوستان میں اکیلا آزاد آدمی تھا۔"
ہم تحریک پاکستان میں تو موجود نہیں تھے،مگر وطن کے لیے ہمارے بزرگوں نے جان و مال کی قربانیاں دیں ہیں، اور آج اس ملک کی حقیقی آزادی کے حصول اور سالمیت کے لیے ہم چیئرمین عمران خان کی قیادت میں ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
ہم اس ملک کی حقیقی آزادی اورخودمختاری تک جدوجہدجاری رکھیں گے، انشاء اللہ۔
بلوچستان میں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش اور سرکاری ملازمین پر کریک ڈاؤن قابلِ مذمت ہے۔ تعلیم اور آئینی حقوق پر سمجھوتہ قبول نہیں۔ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن حیدرآباد ڈویژن فوری مذاکرات، گرفتار ملازمین کی رہائی اور تعلیمی ادارے کھولنے کا مطالبہ کرتی ہے۔
میری ماں کو کہنا مجھ پر بہت ظلم ہوا ہے، بشری بی بی
مذاہمت کی نشان بشری بی بی کو رہا کرو جو ہار نہیں مان رہیں اور آج بھی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہیں۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے جیل ریفارمز کانفرنس سے خطاب کا وہ حصہ جو نشر نہیں کیا گیا:
“عمران خان صاحب کی صحت خراب ہے، ان کا علاج ذاتی معالجین سے کرایا جائے، آئین پر عملدرآمد ہونا چاہیئے، پرامن احتجاج اور آزادی اظہار کا حق شہریوں کو ملنا چاہئیے۔ جیل اصلاحات کا آغاز اڈیالہ جیل سے ہونا چاہیئے۔”
پی ٹی آئی کے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کے بائیکاٹ کے فیصلے کو انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈویژن حیدرآباد کے صدر دیپک کمار جیرامانی نے خوش آئند قرار دے دیا۔
ہم یہاں جو کچھ کررہے اپنے بھائی عمران خان کے لیے کررہے ہمارا پارٹی یا سیاست سے کوئی تعلق نہیں عمران خان کے لیے کچھ بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔
نورین نیازی، علیمہ خانم
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد،بشریٰ عمران، مہارنگ بلوچ، ایمان مزاری،صنم، فلک جاوید،عائشہ بھٹا،عالیہ حمزہ جیسی ہزاروں خواتین جن کو اس نظام نےپابند سلاسل رکھاہوا وہ ساری انصاف کی منتظر ہیں،اس دور نےپچھلے مارشل لاء کےسارے ریکارڈ توڑےہیں،فیصلہ سازوں کو اپنےفیصلوں پر سوچناچاہیے۔ @Zulqarnainjar
ہر سال کی طرح اس سال بھی 10 محرم الحرام کے موقع پر آء ایس ایف ضلع سکھر کے نوجوانوں نے عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت کے لیے سبیل اور میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا، ڈیزنل صدر آصف بلوچ، جنید ملک و دیگر نے کیمپ کا دورہ بھی کیا۔
ہر سال کی طرح اس سال بھی 10 محرم الحرام کے موقع پر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لاڑکانہ ڈویژن کے زیرِ اہتمام عزادارانِ امام حسینؑ کی خدمت کے لیے میڈیکل کیمپ قائم کیا گیا،اس موقع پر صدر آئی ایس ایف ڈویژن لاڑکانہ علی سمیر جمالی سمیت ڈیوزنل و اضلاع کے عہدیداران سمیت کارکنان نے شرکت کی۔