ایسے دستور کو، صبح بےنور کو
میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
ملک بھر کی طالبات بھی 27ویں آئینی ترمیم مسترد کرتی ہیں۔ یہ نوجوان طلبا و طالبات اس ملک کا مستقبل ہیں اور یہ ہر قسم کے ظلم و جبر اور زیادتی کے خلاف ہیں۔ سب کا یہی کہنا ہے کہ #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا ۔
پی ٹی آئی سے چھین کر
دھاندلہ کر کے فارم 47 پر ن لیک کی حکومت دو تہائی کی طرف گامزن ہوگئی ہے
اب ن لیک کو چاہیئے کہ تمام سرکاری ملازمین پر بیرون ملک جائداد بنانے اور جانے پر پابندی کا قانون بنائے۔ زرائع آمدن بتائے اور ریٹائرمنٹ کے بعد کم از کم 5 سال پاکستان میں ہی رہے۔۔۔
مرکزی صدر امجد علی شاہ اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت کی ویسٹ پنجاب اور جنوبی پنجاب کے ضلعی صدور سے زوم میٹنگز، سب کو اہم ٹاسک دے دیے گئے۔
انشاءاللہ ملک بھر میں آئی ایس ایف کو مزید مضبوط اور منظم کریں گے، اور خان صاحب کی رہائی کی تحریک میں اپنا بھرپور کردار اداکریں گے۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر امجد شاہ صاحب اور سیکرٹری جنرل عمیر شوکت صاحب ساؤتھ پنجاب صدر چوہدری شہباز صاحب اور جنرل سیکرٹری ساؤتھ پنجاب صابر طبسم صاحب کی ہدایت پر آج چشتیاں میں ضلعی جنرل سیکرٹری انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بہاولنگر حماد حیدر بخاری ۔
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ کے زیرِ اہتمام تحصیل روجھان (ضلع راجن پور) میں فارم 47 اردلی سرکار کی بدترین پرفارمینس ، مہنگائی میں ہوشربا اضافے اور عمران خان صاحب کی رہائی تحریک کی آگاہی بارے پمفلٹس تقسیم کئے گئے۔
یہ عمران خان سے خوفزدہ ہیں اور انھوں نے عمران خان کو Isolate کردیا ہے، یہ عمران خان کو عوام کے دلوں میں سے نکالنا چاہتے ہیں لیکن یہ ناممکن ہے،
علیمہ خان
“Conflict between the US & Iran would be disastrous for Pakistan. This region cannot afford another war.” — Former Prime Minister Imran Khan in 2020, conveying Pakistan’s clear stance!!
#FreeImranKhan
#رہائی_دو_عالمی_لیڈر_کو
پاکستان تحریک انصاف، فاضل پور کے سرگرم کارکن غلام مصطفیٰ خان گورچانی کو پولیس نے اغواء کر لیا۔ تاحال نہ تو کسی تھانے میں کوئی ریکارڈ ہے اور نہ ہی کسی عدالت میں پیش کیا گیا۔
جنوبی پنجاب میں بدترین فسطائیت جاری ایم پی اے صائمہ کنول کل پنجاب اسمبلی کے دونوں اجلاس میں شریک تھیں مگر کل کا وقوعہ بنا کے ایف آئی آر درج کی گئی جب کہ دوسری طرف ہمارے عوامی ایم این اے حلقہ 169 راجہ سلیم نے چار دیواری کے اندر ایک تقریب رکھی۔ جسے ریلی لکھ کر ایف آئی آر درج کی گئی
"27 سال سیاسی جدوجہد کرنے کے بعد کیا کسی کا خیال ہے کہ میں جیل سے ڈر جائوں گا ؟ جو انسان قاتلانہ حملہ ہونے پہ نہ ڈر سکا کیا وہ کس سے ڈرے گا ؟" کپتان عمران خان