@SupariKhan نویـد آفریدی ہوں یا فیصل امین، نام الگ ہیں لیکن کردار اور کام ایک جیسے نظر آتے ہیں۔
یعنی چہرے بدل جاتے ہیں مگر سوچ، طرزِ عمل اور عوام کے مسائل کے حل میں فرق محسوس نہیں ہوتا
@QueenMoodOn ہنزہ اور یاسین کے حلقوں (1، 2، 3) میں اسماعیلی اکثریت والے علاقے شامل ہیں۔ ان انتخابات میں دو آزاد امیدوار، جو پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ تھے، کامیاب ہوئے، جبکہ ایک نشست Pakistan Muslim League (N) (ن) اور ایک نشست Pakistan Peoples Party کو حاصل ہوئی
@GKamranKhan مراد بھائی،کرپشن ہر زبان پر عام ہے۔ آپ ہی کی دستِ شفقت میں آنے والے، کے بارے میں کیوں ایسا کہا جاتا ہے؟
جتنا نقصان ان لوگوں نے خان کے کاز کو پہنچایا ہے، اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔ نوجوانوں کو جو امید تھی، وہ بھی آپ نے اپنی سرپرستی میں توڑ دی۔
خان کے وژن کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے
@MuradSaeedPTI جتنا نقصان ا�� لوگوں نے خان کے کاز کو پہنچایا ہے، اتنا کسی نے نہیں پہنچایا۔ نوجوانوں کو جو امید تھی، وہ بھی آپ نے اپنی سرپرستی میں توڑ دی۔
خان کے وژن کو بھی نقصان پہنچایا گیا ہے
@MuradSaeedPTI مراد بھائی، ��یبر پختونخوا حکومت کی جو نااہلی ہے، اس میں آپ بھی بری الذمہ نہیں ہیں۔ شاہد خٹک سے لے کر مینا خان تک، اور سہیل آفریدی کے بھائی تک—کرپشن ہر زبان پر عام ہے۔ آپ ہی کی دستِ شفقت میں آنے والے، چاہے وہ سابق وزیر محب اللہ ہوں یا فضل حکیم —ان کے بارے میں کیوں ایسا کہا جاتا ہے
سیاسی، نظریاتی اور ذاتی اعتبار سے جواد احمد عمران خان سے ہزار گنا بہتر ہے کیونکہ اس نے کبھی اپنی بیٹی کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کیا، کبھی کسی کی گھر جا کر اُس کی بیوی اور پانچ بچوں کی ماں کو گمراہ کر کے اسے طلاق نہیں دلوائی، کبھی فوجی ڈکٹیٹروں ووٹ نہیں دیا، کبھی کسی جرنیل کو جمہوری نہیں کہا، کبھی جرنیلوں کے تلوے نہیں چاٹے۔۔۔ سو مجھے جواد احم�� سے ملائے جانے پر کوئی مسئلہ نہیں، مجھے جواد احمد کو ذلیل کہنے اور خود کو فیملی کی موجودگی میں تحقیر کا نشانہ بنائے جانے پر اعتراض ہے۔ ایسے موقع پر تحمل اور برداشت کا مطلب ہے کہ آپ اس شخص کو یہ حوصلہ دے رہے ہیں کہ وہ آئندہ ائیرپورٹ پر ہر نظریاتی مخالف کو ذلیل کرے اور اُس کی دیکھا دیکھی ایئرپورٹس، گلیوں اور بازاروں میں لوگ دوسروں کو فیملیوں کے ساتھ گالیاں دیتے رہیں۔