اگر جنرل باجوا کی وجہ سے ملک چل رہا تھا
اکانومی ٹھیک تھی خان کو وہ چلا رہا تھا
تو پھر ان 13 جماعتوں کیساتھ ملک کیوں نا چلا سکا صرف 8 ماہ میں ملک کیوں دیوالیہ ہوگیا ؟
پاکستان کی ترجیحات
8 لاکھ پاکستانی 2022 میں ملک چھوڑ گئے
جواب: توشہ خانہ
پاکستان میں مہنگائی آسمان پر پہنچ گئی 120 ملیں بند، 20 لاکھ مزدور بیروزگار، کاروبار تباہ، پراپرٹی بزنس تباہ، ملک ڈیفالٹ کی طرف، اکثریت قوم ڈیپریشن ناامیدی کا شکار
جواب: یہ لو عمران خان کی آڈیو
عوام کو رلیف دینے کے بجاۓ یہ حکومت عمران خان کی آڈیو ویڈیو میں مصروف ہے۔ جناب آپ اپنے لیے مزید نفر ت میں اضافہ کر رہے ہیں۔ غریب کا چولہا ان آڈیو ویڈیو سے نہیں چلنا۔ بیروزگاری کی وجہ سے جراٸم بڑھ رہے ہیں۔ اس پے توجہ دیں۔
عمران خان کا خوف ساری پی ڈی ایم پر ہے
حکومت میں ہیں لیکن عمران خان کا ڈر ہے
تباہ حال معیشت پر بات نہیں کرتے
سرکاری خرچہ پر تین تین گھنٹہ توشہ خانہ پر پریس کانفرنس کرتے ہیں
اے میرے پیارے اللہ پاک تیرا فضل دنیا میں ہم سب پر بےشمار ہے۔میرے اللہ پاک جب دھوپ لپیٹی جائے اور جب تارے جھڑپڑیں اورجب پہاڑ چلائے جائی اورجب سمندرسلگائے ج��ئیں. جب نامۂ اعمال کھولے جائیں اور جب جہنم کوبھڑکایا جائے اور جب جنت پاس لائی جائے اسوقت ہم پر اپنا رحم وکرم بےشمار کرنا
کبھی جعلی آڈیوز، کبھی ضمیر فروشی کا بازار اور کبھی برہنہ کر کے تشدد. ہم پر ہر قسم کا وار آزما کے دیکھ لیا گیا لیکن یہ ہمارے اور عوام کے عزم کو توڑ نہ سکے. انشاءاللہ ہم عوام میں جائیں گے اور عوام اپنا فیصلہ تحریک انصاف ک حق میں سنائے گی