کیا اوریا مقبول جان کے اغوا ہونیکی وجہ یہ ویڈیو بنی؟اوریامقبول جان نے القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق ایسے کونسے حقائق پیش کئے تھے جو حکومت کے دعوؤں سے مختلف تھے؟دیکھئے اوریامقبول جان کے ہاتھوں القادر ٹرسٹ کیس کا پوسٹمارٹم
https://t.co/3farFDY3XA
سب عمران ریاض بھائی کے لئے آواز اٹھائیں۔ حالات بالکل بھی ٹھیک نہیں ہیں۔ @MrsImranRiaz
وہ آپ کے لئے آواز اٹھاتا تھا، اب آپ کی باری ہے
#ReleaseImranRiazKhan
یہ صاحب جس کا نام عاطف سلطان ہے یہ چوکی انچارج فردوس مارکیٹ ہے یہ لوگوں کو بغیر ایف آئی آر حوالات میں بند کرتا ہے اور جب ان کے پیچھے ان کے رشتہ دار چلے جاتے تو ان کے ساتھ بے حد بدتمیزی کے ساتھ پیش آتا ہے اور پھر دنوں پارٹیوں سے پیسے لیتا ہے یہ پولیس کے نوکری نہں اپنا دکان چلاتا ہے
اور اب موقع پر بھی اس کے حوالات میں بے گناہ لوگ موجود ہے آئی جی پنجاب سے درخواست ہے کے میرٹ پر اس کے خلاف کارروائی کریں
@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42