چکوال میں ڈاکو سمجھ کر سی سی ڈی نے پوری فیملی گولیوں سے بھون ڈالی ایک نو سال کی بچی شہید اور باقی اہل خانہ شدید زخمی ہیں فیملی حال ہی میں آسٹریلیا سے پاکستان آئی تھی۔
پہلی دفعہ قبل از وقت میڈیا پر عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی کی خبر دی جا رہی ہے
بجٹ کیلئے ساری باتیں منوانے اور سہیل آفریدی کو راستہ دینے کیلئے یہ سب کیا جا رہا ہے
ملاقات ہوئی تو اصل بات باہر نہیں آئے گی۔ اور اگر نہیں ہوتی تو باہر ملاقات ہونے کا بتایا جائے گا
اس ملاقات کی ویڈیو جاری کی جائے
ورنہ کسی پر یقین مت کریں
اور ٹھوک کے رکھیں
Free Imran Khan! Imran Khan has been left to languish in a Pakistani prison cell for over three years. Today in the House of Commons I presented a petition calling for his release, as well as the release of all political prisoners in Pakistan.
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
سپریم کورٹ پر حملے کا مجرم، پارلیمنٹ پر حملے کا مجرم، ماڈل ٹاؤن کے قتلِ عام کا مجرم، ملکی معیشت کا قاتل، قوم پر آئی پی پیز کا عذاب مسلط کرنے والا، رجیم چینج میں قوم سے غداری کرنے والا، الیکشن چوری کا مجرم گلگت بلتستان میں کمپین کر رہا ہے، شکریہ پاک فوج!
قرآنِ مجید نہ صرف زمین کے علاوہ کائنات میں اور جگہوں پر مخلوقات کی موجودگی کا واضح اشارہ کرتا ہے بلکہ یہ بھی بتاتا ہے کہ ہماری ان سے بالآخر ملاقات عین ممکن ہے۔ اس سے ایک اور بہت گہرا اور عام یقین کے برعکس مطلب نکلتا ہے جس کا آخر میں ذکر کریں گے
قرآن کریم میں ہے
"اور اس کی نشانیوں میں سے آسمانوں اور زمین کی پیدائش ہے، اور ان جانداروں (دَابَّۃ) کا بھی جو اس نے ان دونوں میں پھیلا رکھے ہیں" (الشوری 29)
اس آیت میں لفظ "دَابَّۃٌ" کا مطلب ہے حرکت کرنے والے جاندار۔ فرشتے مادی اجسام کے ساتھ چلنے پھرنے والی مخلوق کے زمرے میں نہیں آتے
یہاں ایک اعتراض ہو سکتا ہے کہ عربی میں ما کا لفظ غیر عاقل یا بیجان اشیاء کیلئے آتا ہے لیکن ایک تو اس پر استثنی کی مثالیں موجود ہیں جیسے
فَانكِحُوا مَا طَابَ لَكُم مِّنَ النِّسَاءِ... (سورہ النساء: 3) "تو جو عورتیں تمہیں پسند ہوں ان سے نکاح کر لو
دوسرے یہ کہ "مَنْ" جو ہمیشہ صاحبِ عقل، ذی شعور اور صاحبِ دانش (جیسے انسان، فرشتے، جن) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے بھی بتایا گیا کہ
وَلِلَّهِ يَسْجُدُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ طَوْعًا وَكَرْهًا...
"اور اللہ ہی کے لیے سجدہ کرتی ہیں وہ جو آسمانوں اور زمین میں ہیں، خوشی سے یا ناخوشی سے..." (الشوری 15)
یہاں اللہ تعالیٰ نے "مَنْ" کا لفظ استعمال کیا ہے۔ یعنی زمین و آسمانوں میں ژندہ چلنے پھرنے والی مخلوقات
رہی بات ہماری اور ان مخلوقات کی ملاقات کی تو سورہ شوریٰ کی جس آیت (29) کا ذکر اوپر ہوا اس کے اگلے ہی حصے میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
...وَهُوَ عَلَىٰ جَمْعِهِمْ إِذَا يَشَاءُ قَدِيرٌ
".اور وہ انہیں اکٹھا کرنے پر بھی قادر ہے جب وہ چاہے گا۔"
یعنــی ملاقات عین ممکن ہے
اب اگر اس نتیجے یعنی ممکنہ ملاقات کو دیکھا جائے تو دنیا جلد ہی ختم ہونے کی پیشگوئیاں ٹھیک نظر نہیں آتیں ۔ ابھی ہمارے کائنات کی وسعتوں میں دور دراز سفر کیلئے بہت وقت چاہیئے موجودہ رفتار سے تو ہم نظام شمسی سے باہر بھی نہیں نکل سکتے
⬅️اس لئے لگتا یوں ہے کہ سب کچھ جلد ختم نہیں ہونے والا ۔ ابھی زمین کے باسیوں کو ایک طویل عرصہ رہنا اور کائنات کی وسعتوں میں گھومنا پھرنا اور دور دراز کی مخلوقات سے رابطےکرنے ہیں
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
اب تو ثابت ہو چکا ہے کہ ان جنرلوں نے ایک امریکی دھمکی کے سامنے گھٹنے ٹیک کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا دیا-
اگر ان جنرلوں پر آرٹیکل 6 نہیں لگتا تو پھر کس پر لگتا ہے؟
یہ غدار ہیں!
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا#سائفر_ایک_حقیقت
الوداع، ملتان کے بیٹے، الوداع!
قید کے دکھ بھی سہہ لیے، پر ہار نہیں مانی
اُس نے اپنی جان تو وار دی، پر حق کی یاری نہیں چھوڑی
عدنان، تیرے درد کا قرض یہ قوم کبھی نہیں اتار سکے گی
تیری ہمت کی یہ داستان، اب پوری دنیا کو سنائی جائے گی!!
ایرانی ٹیم کو قتل کی دھمکیاں
🚨🚨🚨
ایرانی وزرات خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ اسلام آباد میں ہیں۔
انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی عناصر ایرانی ٹیم کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں کہ اگر امریکہ سے ڈیل نہ کی تو مذاکراتی ٹیم کے اراکین قتل کر دیے جائیں گے۔
یہ ایک سنگین اور بیہودہ حرکت ہے جو امریکی رجیم کے لوگ ہی کر سکتے ہیں اور واشنگٹن پوسٹ جیسا اسٹیبلشمنٹ کا چیتھڑا rag انہيں چھاپ سکتا ہے۔
اسماعیل بقائی نے کہا کہ ہم اس طرح کی قتل کی دھمکیوں سے ڈرنے والے نہيں ہیں۔ ہم اپنا کام دیانتداری سے کریں گے۔ اپنی قوم کے حقوق کا تحفظ کریں گے۔