امریکہ کو پاکستان کی سر زمین استمعال کرنے پر دو ٹوک جواب دیا تو عمران خان کے خلاف سازشیں شروع ہو گئیں ۔۔۔اللہ پاکستان کا حامی و ناصر ہو
۔۔۔دشمن پھر مل بیٹھے ہیں 🇵🇰
#پاکستان_ہمارا_عشق
بریکنگ نیوز!!!
وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان نے ہنگامے برپا کرنے والی ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کے خلاف ایجنسیوں کو انکوائری کرنے کا حکم دے دیا۔۔۔۔
#بھاگ_راجو_بھاگ
واہ تیری ماں کی ٹانگ ۔۔۔۔یہ کرزائی پاکستان مخالف ہے اور نوازا چور تو قوم کا غدار ہے ملاقات کیسے نہ ہو ؟؟
اللہ پاکستان کی حفاظت فرمائے دشمن پھر سر جوڑے ہوئے ہیں ۔۔
#پاکستان_آرمی@ISI_Pakistan323
رات کو اگر کتا بلی گلی میں عجیب عجیب آوازیں نکالیں تو سمجھ جاؤ کہ اسے وہ سب دکھائی دے رہا ہے جو عام انسانوں کو نہیں
مثلاً
ایک کروڑ نوکریاں
پچاس لاکھ گھر
کرپشن فری پاکستان
55روپے لیٹر پٹرول
سستی دال آٹا چینی چاول
انگریز نوکری کرنے پاکستان آرہے ہیں
350 ڈیم وغیرہ وغیرہ
👁
👀