اس وقت قوم ایک بڑی آزمائش سے گزر رہی ہے۔ بازاروں کے بند ہونے کے سبب روز کا دھاڑی دار مزدور اور خوانچے والے شدید مشکلات کا شکار ہونگے۔
صاحبِ ثروت لوگوں سے التماس ہے کہ اس بار رمضان سے پہلے ہی اپنی زکوٰة ضرورت مندوں تک پہچانے کا اہتمام کریں۔
#Coronavirus
#LockdownWithoutPlan
حالیہ لاک ڈاؤن بہت زیادہ نتائج کا حامل نہیں ہوسکتا
کافی تعداد میں لوگ گھوم پھر رہے
بچے جوان کرکٹ میچوں میں مصروف
جو انتہائی خطرناک بات ہے
#Covid_19
As Salam o Alaikum,
Hope you are keeping well. Thought to send across my prayer for you.
During these testing times, may you and your loved ones be blessed.
This calamity is not easy for us humans to even understand. In this situation I pray that Allah keeps us strong and safe
دنیا جیل کی مانند ہوچکی
آزادی کی نعمت اور اللّه کی شکر گزاری نہ کرنے کی سزا اگر اب بھی نہ سمجھیں تو کون سمجھاے
اُسے دیکھا تو فرمان خدا یاد آیا ،💙
. #فَبِاَىِّ_آلاءِ_رَبِّكُمَا_تُكَذِّبَان

حکومت کو چاہیے چائنہ سے ماسک کی بجائے تالے منگوائیں اور لوگوں کے گھروں کو لگاکر چابیاں اپنے پاس رکھیں
#جہالت_کی_انتہا#CoronaLockdown
اور عوام گھوم پھر رہی ہے
حکومت کو چاہیے چائنہ سے ماسک کی بجائے تالے منگوائیں اور لوگوں کے گھروں کو لگاکر چ��بیاں اپنے پاس رکھیں
#جہالت_کی_انتہا
#CoronaLockdown
اور عوام گھوم پھر رہی ہے
اس وقت قوم ایک بڑی آزمائش سے گزر رہی ہے۔ بازاروں کے بند ہونے کے سبب روز کا دھاڑی دار مزدور اور خوانچے والے شدید مشکلات کا شکار ہونگے۔
صاحبِ ثروت لوگوں سے التماس ہے کہ اس بار رمضان سے پہلے ہی اپنی زکوٰة ضرورت مندوں تک پہچانے کا اہتمام کریں۔
#Coronavirus
اساتذہ بھی تعلیمی ادارے بند ہونےسےخوش نہیں۔ ان کے دل کی کیفیت بھی اس کسان کی سی ہے جس کی پکی ہوئی فصل
باہرخراب موسم کی زد میں ہے۔
یا اللّه رحیم اپنا رحم کرم فرما دیں آمین
#LockdownWithoutPlan