سینیٹ میں اراکین کے بچوں کیلیے بھی بلیو پاسپورٹ کا بل منظور۔۔ سندھ سے خیبر تک مراعات کے پرچم تلے حکومت و اپوزیشن سب ایک ہیں۔۔ کرن ناز نے سارا حساب کتاب سامنے رکھ دیا
#SamaaTV#DoTokwithKiranNaz#KiranNaz@kirannaz_KN
🔴اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز نے ڈونلڈ ٹرمپ سے کہا:
تئیس سال پہلے امریکا نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے دعوے کی بنیاد پر ہمیں عراق جنگ میں گھسیٹا تھا۔ وہاں ایسے کوئی ہتھیار نہیں ملے۔ آپ ہمیں دوسری بار دھوکا نہیں دے سکتے۔
جنوبی پنجاب کو سیلاب کے مستقل خطرات سے محفوظ بنانے کے لیے جلال پور پیروالا، نوراجہ بھٹہ اور چندربھان فلڈ بند کلیدی حفاظتی منصوبوں پر ہنگامی بنیادوں پر کام جاری ہے۔ ماضی کے تلخ تجربات اور سیلاب کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے روایتی اقدامات کے بجائے اب پیشگی اور پائیدار حکمتِ عملی اپنائی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں دریاؤں کے حفاظتی پشتوں کو مزید مضبوط کرنے، حساس ترین دیہی و شہری علاقوں کی قبل از وقت ناکہ بندی کرنے اور اہم ترین انفراسٹرکچر کو مستحکم بنانے پر پوری توجہ مرکوز ہے۔
بنیادی مقصد یہ ہے کہ کسی بھی ناگہانی صورتحال میں قیمتی انسانی جانوں، مقامی آبادیوں کے گھروں، وسیع زرعی اراضی اور عوام کے روزگار کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جا سکے۔ ماضی کی خامیوں کو دور کر کے جدید خطوط پر کی جانے والی یہ تیاریاں پنجاب کو موسمیاتی تبدیلیوں اور قدرتی آفات کے سامنے پہلے سے کہیں زیادہ مضبوط، محفوظ اور بااختیار بنائیں گی۔انشاءاللہ
سفاک اور سنگدل شہباز حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا،حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے،13 کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں،عوام کے پاس اپنے پیاروں کی تدفین کیلئے کفن نہیں ہے لیکن سفاک حکومت کو رحم نہیں آریا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بدترین عوام دشمن فیصلہ ہے،عوام کیلئے مہنگائی اور پٹرول بم ہیں اور حکمرانوں کیلئے 10 ارب کے جھاز اور اربوں روپے کے پروٹوکول۔۔۔۔عوام کے جیبوں ہر اس ڈاکے کی مذمت کرتا ہوں،پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
ہیرے جناب عالی ہیرے!
ان دونوں بھائیوں نے اپنے بڑے بھائی وزیراعظم کے ساتھ مل کر دل پر 'پہاڑ جیسا پتھر' رکھا اور پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔
جو کمی دو ہفتے تک عوام تک نہ پہنچ سکی، وہ اضافہ صرف دو دن میں سیدھا عوام کی جیب تک پہنچ گیا۔
عوام کو اگلے الیکشن کا بڑی بے تابی سے انتظار ہے!
عالمی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمت 79 ڈالرز فی بیرل تھی تو پیٹرول کی قیمت 299 روپے فی لیٹر کی گئی آج عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 75 ڈالرز فی بیرل ہے تو قیمت میں 14 روپے کا اضافہ کردیا گیا مگر جب قیمت 72 ڈالرز فی بیرل تھی تو قیمت کم نہیں کی گئی تھی۔مبارک ہو
اویس لغاری کی نااہلیوں کا بھانڈہ آڈیٹر جنرل کی اس رپورٹ نے پھوڑ دیا ہے اس کے پاس نہ کوئی تجربہ ہے نا کوئی لائحہ عمل بس عوام کا خون چوس کر اوپر ذیادہ کما کر دینے والا ہونہار سپوت
بنا ہے۔
@surrakimuhammad@AliPervaiz450 khuch khuda ka khof karay bhai kia ap nay qymat tak zinda rhena hy aik din zror allha ko jawb daina parhy ga ap ko k tum pay zumydari dali thi apny lalach main awam ko taklif di 😥🙏
سابق ارکان پارلیمنٹ اُن کی شریک حیات اور اٹھائیس سال تک بچوں کے لیے بلیو پاسپورٹ کا بل سینیٹ سے منظور
یہ وطن ججوں کا ہے جرنیلوں کا ہے سیاستدانوں کا ہے بیوروکریسی کا ہے
یہ وطن تمھارا ہے باقی شودر عوام کی 200 یونٹ والی سہولت بھی ختم ہو گئی ہے
🔴 جب سعودی عرب کا وفد علی خامنہ ای کے جنازے کی تقریب میں داخل ہو رہا تھا، تو سورۂ آلِ عمران کی 13ویں آیت تلاوت کی گئی۔
یقیناً تمہارے لیے ان دو گروہوں میں بڑی عبرت ہے جو ایک دوسرے کے مقابل آئے تھے۔ ایک گروہ اللہ کی راہ میں لڑ رہا تھا، جبکہ دوسرا کافروں کا گروہ تھا، جو انہیں اپنی آنکھوں سے اپنے سے دوگنا دیکھ رہا تھا۔
اللہ جسے چاہتا ہے اپنی مدد سے طاقت دیتا ہے۔ بے شک اس میں بصیرت رکھنے والوں کے لیے بڑی عبرت ہے
وزیراعظم کی ایران کے مرحوم سپریم لیڈر کے جنازے میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر، عزت مآب ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی دعوت پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مرحوم سپریم لیڈر، آیت اللہ سید علی خامنہ ای، کے جنازے میں شرکت کی۔ مرحوم سپریم لیڈر 28 فروری 2026 کو ایران پر ہونے والے حملوں کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے تھے۔
وزیراعظم نے پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت کی، جس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اعلیٰ حکومتی حکام شامل تھے۔
اس پُرملال موقع پر وزیراعظم نے اسلام کے لیے شہید سپریم لیڈر کی گراں قدر خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کئی دہائیوں تک غیر معمولی بصیرت، حکمت اور دوراندیشی کے ساتھ ایرانی قوم کی رہنمائی کی۔ وزیراعظم نے سپریم لیڈر، آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای، صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور برادر عوامِ ایران کے ساتھ اس قومی سانحے پر مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور شہید رہنما کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی۔
سینیٹ چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی اور اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد، ارکانِ پارلیمان اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بھی وزیراعظم کے ہمراہ جنازے میں شرکت کی۔
نمازِ جنازہ میں شرکت کے بعد وزیراعظم، جو آج ہی تہران پہنچے تھے، اپنے سرکاری دورۂ ترکیہ کے لیے استنبول روانہ ہوگئے۔