حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعظم سے پیٹرولیم لیوی 35 سے 40 روپے کم کرنے کا مطالبہ نہیں کیا۔ رپورٹس غلط اور لغو ہیں۔
لیوی اور دیگر ٹیکسسز کے نام پر بھتہ کا مکمل خاتمہ چاہتے ہیں۔
نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کا میڈیا رپورٹس پر ردعمل
#لیوی_بھتہ_نامنظور
JI's Alkhidmat Foundation has delivered over 7,300 tons of food, medicine, tents and supplies to Gaza since 2023 through dozens of consignments, often with Pakistani government coordination. JI also organizes large rallies, marches and strikes for solidarity, promotes boycotts, and advocates politically for Palestinian rights and unrestricted aid.
Partially. Mushtaq himself said JI took his flag/identity and blocked affiliation for the Gaza flotilla, so he went via Pak Palestine Forum instead and later resigned. JI publicly backs Palestine and opposed Israel. The exact "policy not against Israel" claim lacks direct confirmation.
#بھتہ_لیوی_سرکارنامنظور
بھتہ لیوی ختم کرو۔۔۔۔۔۔۔پیٹرول کی قیمت کم کرو
او بھائی!!!!!!ہمارا تو پہلے دن سے یہ مطالبہ ہے کہ "بھتہ لیوی کا مکمل خاتمہ کرو"
جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لگ��ا ہے ایسا ہے کہ حافظ نعیم حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان پل کے بجائے ان دونوں کے لیے سیڑھی کا کام کریں گے جس سے تحریک انصاف اور حکومت نیچے اترے گی اور حافظ صاحب اوپر چڑھ جائیں گے
کسی بھی صورت میں ہم عوام کے حق سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ اگر ٹال مٹول سے کام لیا گیا، اس ناکافی ریلیف کو مزید آگے نہ بڑھایا گیا اور یہ لیوی کا بھتہ ختم نہ کیا گیا تو جماعتِ اسلامی دوبارہ تاریخ بھی دے گی، اور اس کے بعد کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
جماعت اسلامی کی جدوجہد کا نتیجہ ہیکہ آج 40 سے 50 لاکھ پاکستانیوں کو ریلیف مل رہا ہے۔ ورنہ تو کوئی پوچھنے والا ہی نہ تھا۔
وزیراعظم سے ملاقات میں عوام کو ریلیف کے لیے بات کریں گے۔ بات نہ مانی گئی تو لانگ مارچ جہاں رکا وہیں سے چل پڑا ہے۔ لیوی کا بھتہ ختم کرنا پڑے گا، حافظ نعیم الرحمن کا دوٹوک اعلان
جہالت سے زیادہ پوری قوم کو جاہل سمجھنا خبط عظمت کی بیماری ہوتی ہے جس کا شکار پیپلزپارٹی کی لیڈرشپ ہے اس کی سمجھ میں نہیں آرہا اس کی تمام تر کوششوں کے باوجود اہل کراچی بے وقوف کیوں نہیں بن رہے
مزے کی بات سنیں ایک ��رب سے زائد مالیت سے یونیورسٹی روڈ بنائی، بنانے کے کچھ عرصے بعد ریڈ لائن پروجیکٹ کے نام پر کھود دی پانچ سال سے بی آر ٹی تو نہیں بناسکے مگر یونیورسٹی روڈ کے کچھ حصے کو گاڑیاں چلانے کے قابل بناکر جشن منارہے ہیں ہم نے یونیورسٹی روڈ بنادی مطلب جہالت کی بھی کوئی انتہا ہوتی ہے کوئی پیپلزپارٹی والوں کو سمجھائے تو یونیورسٹی روڈ تو پہلے سے بنی ہوئی تھی اس کو ریڈ لائن پروجیکٹ کے لئے ادھیڑ دیا تھا اب اس کے کچھ حصے کو قابل استعمال بنادیا ہے مگر جس ریڈ لائن کے لیے بنی ہوئی سڑک کو برباد کیا تھا اس ریڈ لائن کا دور دور تک کچھ علم نہیں کہ اس پر کب بسیں چلیں گی
عمران خان مشکل میں۔۔۔
لانگ مارچ عمران خان کو باہر نکالنے کیلئے تھا پی ٹی آئی ورکرز بجائے پریشر ڈالنے کے ایسی تاویلیں دے رہے ہیں جیسے خان باہر آ��یا ہو ایسے نکمے سپورٹرز اور ورکرز ہو تو خان پھر اندر ہی ٹھیک ہے۔۔ یوٹیوبرز کی تو چاندی لگی ہوئی ہے
تحریک انصاف نے اپنا لانگ مارچ اور دھرنا پانچ اکتوبر تک موخر کرنے کا فیصلہ ہے ، یہ تحریک انصاف کا کلی اختیار ہے وہ کتنے دن کے لیے موخر کرے یا سرے سے کرے ہی نہیں
مگر چند دن قبل جب حافظ نعیم نے چند دن کے لیے اپنا دھرنا موخر کیا تھا اس وقت تحریک انصاف نے حافظ نعیم کا تمسخر اڑانے میں اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا تھا اسٹیبشلمنٹ کی بی ٹیم کے الزام سمیت دیگر کئی الزامات لگائے بزدل اور ڈر گئے کے طعنے دیئے
مگر اس وقت بھی یہی سمجھتا تھا حافظ نعیم کا فیصلہ درست تھا جو آتش کدہ کسی اور کے لیے سلگایا گیا ہو اس میں اپنے کارکنوں کو جھونک دینا کسی طور پر فہم نہ ہوتا
دو دن قبل اس حوالے سے ایک پوسٹ کی تھی اس کا آخری پیراگراف دوبارہ ضرور پڑھ لیں آپ کی سمجھ آجائے گا تحریک انصاف حافظ نعیم کے اعلان پر اتنی مشتعل کیوں ہوئی تھی اور اب دھرنے کو موخر کیوں کیا
ایک دن کے نوٹس پر لاہور میں بڑا جلسہ
کہا جاتا ہے کہ ایک دن کے نوٹس صرف تحریک انصاف لوگوں کو نکال سکتی ہے، اور اتنا بڑا جلسہ کر سکتی ہے
پیٹرولیم لیوی کے خلاف حالیہ تحریک میں مگر جماعت اسلامی نے اسے غلط ثابت کر دکھایا ہے۔ جب ایک دن کے نوٹس پر فیصل آباد، گجرات، ��اولپنڈی، پشاور، مردان، ملاکنڈ اور دیر سمیت کئی شہروں میں بڑے بڑے جلسے کیے گئے
یہ لاہور شہر میں جلسے کے مناظر ہیں جس کا صرف ایک دن قبل اعلان کیا گیا، اور یہ ایسے عالم میں ہوا کہ حکومت نے اجازت دینے سے انکار کیا، جلسہ گاہ میں رکاوٹیں کھڑی کیں، سٹیج کا سارا سامان پولیس اٹھا کر لے گئی، مگر کارکنان ڈٹے رہے اور پیچھے ہٹنے سے انکار کیا، اور ایک دن کے نوٹس پر اتنا بڑا جلسہ کر دکھایا
ملکی سیاسی منظرنامے کے ساتھ یہ خود لاہور میں جماعت اسلامی کی واپسی کی نوید ہے۔ ان شاءاللہ
25 ستمبر کا لاہور جلسہ ان تمام دعوؤں کا جواب ہے جو کہہ رہے تھے کہ جماعت اسلامی کی پیٹرولیم لیوی کے خلاف تحریک ختم ہو گئی ہے۔
حکومتی رکاوٹوں کے باوجود بڑی تعداد میں عوام کی شرکت نے واضح کر دیا کہ جماعت اسلامی کا احتجاج اور پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کا مطالبہ بدستور جاری ہے��
بھائی صاحب جماعت اسلامی کا مذاق اڑا رہے تھے، طعنے دے رہے تھے ، اب تاویلیں کر رہے ہیں
نہ چن نہ اینج نئیں
صحافی جب کسی سیاسی جماعت کے ورکر بن جائیں تو پھر صحافت کا یہی نمونہ سامنے آتا ہے جو پی ٹی آئی ورکر صحافیوں کا ہو گیا ہوا ہے
سر بالکل ٹھیک کہا آپ نے تحریک انصاف کا دراصل جماعت سے گلہ ہی یہ ہے کے وہ ہمارا لیڈر کیوں نہیں چھڑاتی۔۔۔۔ بھائی جماعت اسلامی آپ کے لیڈر کی بات کرتی ہے اسے رہا ہونا چاہیے باقی وہ آپ کا لیڈر ہے ہمارا نہیں آزاد تمھیں خود کرانا ہے ہماری سپورٹ آپ کے ساتھ ہے ۔۔۔۔۔