��ہیل احمد صاحب ، یوں برسرِ عام اتنی بےرحمی سے پھانسی جیسی مثالیں دینا بالکل بھی نارمل روّیہ نہیں ہے ۔ آپ کو کسی سائیکولوجسٹ سے ملنا چاہیئے ۔
کیونکہ تشّدد پسند لوگ معاشرے کے لئے خطرہ ہوتے ہیں ۔
وہ جو کہہ رہی تھی کہ ”شعور سے پیٹ نہیں بھرتا“ اُس کیا معلوم کے شعور دُنیا کو ہلانے کی طاقت رکھتا ہے۔
یہ وڈیو اس شعور کی چھوٹی سی مثال ہے۔ گریٹ ورک بلال ✌🏻
آپ کیسے عجیب لوگ ہیں۔ گزشتہ تیس برس میں کسی کالم نگار نے ختم نبوت پر مجھ سے زیادہ نہیں لکھا۔ مدتوں یہ کیا کہ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اسم گرامی کے ساتھ التزام کے ��اتھ یہ الفاظ لکھے" اللہ کے آخری رسول" ۔صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ کسی خاص مذہبی پارٹی کی حمایت میں کیوں کروں؟