خیبرپختونخوا میں ڈرائیونگ لائسنس اب آپ کے موبائل پر!
چیئرمین عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان کے وژن اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں عوام کو جدید، شفاف اور آسان سرکاری خدمات کی فراہمی کا ایک اور اہم سنگِ میل۔
خیبرپختونخوا حکومت، محکمہ ٹرانسپورٹ، KPITB اور دَستک ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے اشتراک سے الیکٹرانک ڈرائیونگ لائسنس (E-DL) متعارف کر دیا گیا ہے۔
✅ اب آپ کا ڈرائیونگ لائسنس ہر وقت آپ کے موبائل میں دستیاب ہوگا۔
✅ پولیس، سرکاری اداروں اور عدالتوں میں مکمل طور پر قابلِ قبول
✅ محفوظ QR کوڈ کے ذریعے چند سیکنڈ میں آن لائن تصدیق
✅ جعل سازی اور ردوبدل سے مؤثر تحفظ
✅ فزیکل لائسنس ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں
✅ تیز، آسان اور جدید ڈیجیٹل سہولت
شفاف، مؤثر اور عوام دوست ای گورننس کے فروغ کے لیے خیبرپختونخوا حکومت کا ایک اور انقلابی اقدام۔
@AzmaBokhariPMLN مودی آپکی پارٹی کے سربراہ باو جی کا خاص دوست ہے - یہ وہی ہے جو بغیر ویزہ کے رائونڈ آتا تھا، جسکی ماں کو ن لیگ آم اور ساڑھیاں بجھواتی تھی اور پوری 10 مئی کی جنگ میں ایک بار بھی ن لیگ کی قیادت نے اسکا نام تک نہیں لیا - زیادہ مت اچھلو پہلے اپنی پارٹی سے پوچھ لو -
@M_Suharwardy جتنی جلدی گرفتار ہوا ہے اتنی ہی جلدی چھوٹ بھی جائے گا - شریفوں کے ٹوپی ڈراموں سے کون واقف نہیں - اتنے قانون پسند ہوتے تو ایون فیلڈ کی منی ٹریل دیتے -
@RShahzaddk ایک جھوٹ کو چھپانے کے لئے سو بولنا پڑتے ہیں - پہلے کہا کہ پنجاب ایرلائن کا جہاز ہے، پھر ائیر ایمبولینس اور اب سیلاب زدگان کی مدد کے لئے خریدا گیا - کیا سیلاب زدگان کی مدد کے لئے 17 سیٹر گلف اسٹریم کافی تھا؟ اور اس میں کتنے لوگوں کی مدد کی گئی؟
کل سرکاری سوشل میڈیا والوں نے کہا مریم اورنگزیب کی تقریر کا کلپ کاٹ کر لگا دیا یہ پورا کلپ ہے اور اس میں وہ مریم نواز کے گیارہ ارب کے لگثری جہاز کو سیلاب زدگان کی مدد کے لیے بتا رہی جبکہ سیلاب اگست 2025میں آیا جہاز دسمبر میں خریدا گیا تھا یہ عجب بات ہے
آپ نون لیگ کی انفارمیشن منیجمنٹ اور بیانیہ سازی کو دیکھیں کہ وزیر اطلاعات کہہ رہی کہ پنجاب ائر لائن کے لئے Gulfstream G500 لگثری جہاز خریدا جبکہ سینئر وزیر دور کی کوڑی لائی کہ اگست کے سیلاب زدگان کی مدد کے لیے دسمبر میں جہاز خرید لیا
غلط انفارمیشن پر عام لوگوں پر تو سائبر کرائم کا پرچہ کاٹنے کا کہتے کیا وہ قانون وزیروں پر نہی لاگو ہوتا ہے ؟
ایتھوپیا کی اس سال کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 4.5 ارب ڈالر جبکہ تیسری عالمی جنگ رکوانے والے ایٹمی پاکستان کی فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ 1.4 ارب ڈالر ہے ! رانا عاطف ۔۔