COMING SOON- IStv Pakistan will focus on latest news in Pakistan, Turkiye, Azerbaijan, China, Russia, India, Kashmir and CAR. Follow to get latest news
یہ ویڈیو ان لوگوں کے لیے ہیں جنہوں نے شوکت ترین کے مبینہ آڈیو پر آسمان سر پر اٹھا لیا ہے کل جب یہ قومی لیڈرز IMF پروگرام کے خلاف لانگ مارچ کررہے تھے وہ سازش نہیں تھا آج IMF ڈیل کے خلاف بات سازش بن گیئ
@ImranRiazKhan@PTIofficial@islamudinsajid@javerias@fawadchaudhry
ارشد بھائی کے بن بلائے پاکستان امڈ آیا تھا۔ دیکھتے ہیں نفرت اور بغض کی ذہنیت سے بھری اس خاتون ک�� کئی دنوں کی مشقت اور کوشش کے بعد ذہنی غلاموں کے علاوہ کون کون باہر آتا ہے؟
مریم بی بی کی PIA پر ابوظہبی سے واپسی،اچانک مریم کو اپنے بیچ دیکھ کر عوام جذباتی،عملہ ویکٹری کےنشانات بنا کر ویڈیوز بناتا رہا،ایئرہوسٹس بتا ر��ی ہیں نشان کیسے بنائیں،یہ ہوتی ہے عوامی سپورٹ،اب کچھ جیلس لوگ کہیں گے کہ منفی عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے یہ فلائٹ سکپرٹ کےتحت مینیج کی گئی
کینسر کے غریب مریضوں کو شوکت خانم میں مفت علاج سے محروم کرنے کے لئے چند لیگی رہنماؤں اور ان کے میڈیا گروپ کی بڑی سازش
#ShaukatKhanumHospital
https://t.co/LL1PPzAa1S