عوام کو تمام پی ٹی آئی کے نمائندوں کا تب تک بائیکاٹ کرنا چاہئے جب تک عمران خان خود باہر نہیں آجاتا یہ سب اسی کے نام کی نیاز لے کرکھا رہے ہیں ان کو یہ فکر بھی رہتی ہے کہ خان باہر نکلا تو اس نے انکا بھی احتساب شروع کردینا ہے۔ @siasatpk@SdqJaan
عمران ریاض نے24نیوز کا مائیک اٹھا کر کہا کہ ایسے مائیک غریب کےمنہ میں فٹ کر دیتے تھے ،بتائیں جی کتنے کا آٹاہے
وہ صحافی بھی زندہ ہیں یہ مائیک بھی ہے وہ دکان دار بھی ،غریب عوام بھی زندہ ہے ،لیکن آج کوئی صحافی نہی پوچھ رہا آٹے کی قیمت ۔
عمران ریاض خان🫡
جب روس اور یوکرین کی لڑائی ہوئی تو اس سے تیل اور اوپر چلا گیا، میں جب روس گیا تو ہم طے کر کے آ گئے تھے میں نے صدر پیوٹن سے طے کر لیا تھا کہ جس طرح ہندوستان کو سستا تیل دے رہے ہیں ہمیں بھی وہ سستا تیل دے، یہاں واپس آئے تو ہمارا آرمی چیف کہتا کہ نہیں روس کی مذمت کرو کیونکہ انہوں نے یوکرین پر حملہ کر دیا ہے، میں نے اس کو سمجھایا کہ ہندوستان تو مذمت نہیں کر رہا وہ تو امریکہ کا سٹریٹیجک اتحادی ہے ہمیں نیوٹرل رہنا چاہیئے جیسے ہندوستان رہ رہا ہے، دنیا میں تیل اوپر گیا، پاکستان میں افراطِ زر 12 فیصد تھی ہماری 12 فیصد سے افراطِ زر 30 فیصد پر چلی گئی کیونکہ ہم مہنگا تیل لے رہے تھے تیل کی قیمت اوپر چلی گئی۔ سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
بریکنگ نیوز 🚨
عمران خان پر انٹرنشنل میڈیا نے ڈاکومنٹری جاری کردی!!
عمران خان سے Zionist کیوں ڈرتے ہیں!!
ابسٹین Files میں ابسٹین کیوں عمران خان کو خطرناک قرار دے رہے ہیں!!
اسکو پھیلائیں 🛑 اہم ہے!!
عمران خان کا stress management کے بارے میں الفاظ سنیں!!
اللہ تعالیٰ نے عمران خان جیسا مظبوط لیڈر چنا ہے, 25 کروڑ پاکستانیوں کے مستقبل سنوارنے کے لیے!!🙏
@m_asifmahmood جگہ اور سیکیورٹی پر اعتراضات ہر ملک کا حق ہے مگر ٹیم کے ساتھ نا کھیلنا یہ عمل انڈیا ہو یا پاکستان یا کوئی اور ملک اچھا فیصلہ نہیں ہے وہ ٹیم اگر فائنل میں ہے تو پاکستان بھی اگر چلا جاتا ہے تب میدان چھوڑنا مثبت عمل نہیں ہے کسی بھی ٹیم کے لیے۔
عوام ہار نہی مان رہی ۔۔۔۔ ایکس پر موجود کوی پاکستانی اس ویڈیو کو دیکھے بغیر نہ جاے ۔۔۔
یہ ویڈیو نہی وہ انقلاب دیکھ رہے ہیں جس کیلے عمران خان آج بھی جیل میں مقید ہے ۔۔
بزرگ نے کھلے عام چیخ چیخ کر اس فسطائیت کو نہ صرف بینقاب کیا بلکہ یہ بھی بتا دیا کہ ہماری حقیقی آزادی کا اصل مقصد کیا ہے ۔۔
جب عوام کے اندر سے مرنے کا خوف نکل جاے تو سمجھ لو تم جیت چکے ہو بس اعلان باقی ہے ۔۔
اگر ابھی تک آپ نے میل نہیں کی تو پلیز ابھی میل کریں اور یورپین ممبرز آف پارلیمنٹ کو پاکستان میں ہونے والی انسانی اور آئینی حقوق کی پامالی پر آگاہ کریں ۔۔
جتنی زیادہ ای میلز جائیں گی اتنا ہی زیادہ پریشر بڑھے گا۔
تمام دوست اس لنک پر جائیں میل کریں اور ریٹویٹ کر دیں۔
شکریہ https://t.co/YfcdMWaCmq