یہ کون لوگ ہیں بھائ ؟
بجٹ کے ایک دن کے سیشن میں چاۓ اور دو وقت کے کھانے کے لئیے ایک کروڑ روپے مُختص کردئیے۔
یہ پارلیمانی لیڈر چاۓ بھی اپنے پیسوں سے نہیں پی سکتے ؟
"متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنےوالی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے
اور اس بل کے پیچھےچھپےمحرکات جاننےکیلئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیں
گھروں کی چادر، چار دیواری پامال کر کےوزیر صاحبہ ملک میں خانہ جنگی کروانا چاہتی ہیں ؟"
سینیٹر آصف کرمانی
I am shocked ایسی بکواس وزیرِ خاتون کو اپنے پاس رکھا ہوا ہے، جن کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ خواجہ آصف کی کوئی بھانجی یا بھتیجی بھی ہیں۔ انہوں نے Telecom Companies سے پیسے لے کر جان بوجھ کر یہ بل پاس کروایا ہے۔ یہ کوئی غلطی نہیں تھی بلکہ ایک سوچا سمجھا اقدام تھا! نجم سیٹھی ۔
“‘ ٹیلی کام بل’ کو پاس کروانے کے لیے پیسے پکڑے گئے ہیں۔ وزیر اعظم کو اسکا نوٹس لے کر انکوائری کروانی چاہیے اور شزا فاطمہ کو برطرف کر دینا چاہیے۔” نجم سیٹھی
متنازعہ ٹیلی کمیونیکیشن ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کرنے والی وزیر صاحبہ سے فوری استعفی لیا جائے اور اس بل کے پیچھے چھپے محرکات جاننے کے لئے ہائی لیول انکوائری کمیشن تشکیل دیا جائے، گھروں کی چادر اور چار دیواری پامال کر کے کیا وزیر صاحبہ اس مُلک میں خانہ جنگی کروانہ چاہتی ہیں ؟
جب کفایت شعاری کے نام پر پولیس ، بیوروکریسی اور پیرا فورس دکانداروں ، تاجروں اور کاروباری افراد کی تذلیل کررہے تھے ، دھکے دے رہے تھے، جرمانے کررہے تھے ، اس وقت شہبازشریف کی بھتیجی مریم نواز نے اپنے استعمال کے لیے 10 ارب سے زائد کا جہاز خرید لیا ، دستاویزات میں اہم انکشاف 👇
بریکنگ نیوز 🚨شاہ زیب خانزادہ نے مریم کی CCD کو ننگا کر کے رکھ دیا۔ کھل کر ساری حقیقت دنیا کو بتا دی 🔥🔥🔥
دس جون کو پنجاب کے علاقے چکوال میں چھٹی پر آئی نو سالہ ہانیہ احمر سی سی ڈی کی غفلت سے جانبحق ہو گئی ہانیہ احمر کی پوسٹمارٹم رپورٹ سامنے آئی ہے رپورٹ کے مطابق ہانیہ احمر کی موت متعدد گولیاں لگنے اور خون بہنے کی وجہ سے ہوئی خون بہنے کی وجہ ہانیہ کے دل اور پھیپھڑوں نے کام کرنا بند کردیا تھا رپورٹ کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں بچی کی دائیں ران کی ہڈی ٹوٹ گئی سی سی ڈی ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی اور یہ سوال اٹھ رہا ہےکے سی سی ڈی اہلکار نے براہ راست فائرنگ کیوں کردی اور اگراسے شک تھا کے گاڑی میں ڈکیت سوار ہیں تو ٹائرز کو نشانہ بنانے کی کوشش کیوں نہیں کی پنجاب پولیس کا کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پہلی بار کسی واقعے کی وجہ سے الزامات کی زد میں نہیں آیا گزشتہ سال اپریل کے قیام کے بعد سےپنجاب میں مبینہ پولیس مقابلوں میں ملزمان کے ماوراۓ قتل کے حوالے سے سی سی ڈی کا نام لیا جاتا رہا ہے اور یہ دعویٰ کیا جاتا رہا ہے کے سی سی ڈی عدالتی طریقہ کار کو نظر انداز کرکے ایک غیر اعلانیہ حکومتی پالیسی کے تحت پولیس مقابلوں میں ملزمان کو قتل کرتی ہے!
سی سی ڈی نے ایک خاندان کے 3 بیٹے اور 2 داماد سیلف ڈیفنس میں پار لگائے۔۔مقتولین کے والدین در در زلیل ہوئے کہیں شنوائی نہ ہوئی ۔۔۔ کیونکہ ان کے پاس صرف کسی اور ملک کی نےشنیلٹی نہیں تھی
اطہر کاظمی کی اہم گفتگو۔ CCD کے خلاف گھیرا تنگ ہوگیا، بڑا حکم جاری 🔥🔥🔥
جو آسٹریلیا کی شہری بچی ماری گئی ہے اس کے اوپر بھی ہیومن رائیٹ کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے اس کی عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے۔ یہ بڑا valid سوال ہے کے ایک ایسا ادارہ جس کے اوپر اتنے سنگین نوعیت کے الزامات ہیں اس ادارے پر اب ایک اور آسٹریلین شہری کو مارنے کا الزام لگا ہے آسٹریلیا کے پرائم منسٹر نے اس پر جواب مانگا ہے۔
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والے بل جس کے تحت ٹیلی کمونیکیشن کو بھی ریاستی اختیار حاصل ہو جائے گا کہ جب اور جہاں چاہیں کھمبا لگائیں یا جو مرضی کریں ، بل سے زیادہ بِل کو ایوان میں لائے جانے کی کہانی دلچسپ ہے ویسے ۔ ایک خاتون نے دوسری خاتون کو پاس کیا اور قومی اسمبلی نے ٹھپا لگا دیا ۔ بھلا ہو نوید قمر صاحب کا جنہوں نے یہ پوائنٹ آؤٹ کیا ۔ بل پیش کرنے اور پاس کرنے والوں دونوں نے ہی پڑھے سمجھے بنا " قومی خدمت " سرانجام دی
چکوال میں9سالہ ہانیہ کےCCDاہلکارکےہاتھوں قتل کےبعدCCD ایک دفعہ پھر سوالات کی زدمیں۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جسم پرگولیوں اورزخموں کے11نشانات۔سوال اُٹھ رہا ہے کہCCDاہلکارنےٹائرزکو نشانہ کیوں نہیں بنایا؟خود پہلے فائرنگ کیوں کی؟اتنا ہیوی ویپن کیوں استعمال کیا گی؟
یہ صرف جاہل نہیں بلکہ جاہلیت کے اعلی رتبے پر ہیں - یعنی 8,483 روپے ماہانہ اور روزانہ 282 روپے کمانے والا غریب نہیں ہے؟ اپنی کارکردگی بہتر دکھانے کے لیئے اور غربت ختم کرنے کا دعوی کرنے کے لیئے ایک بیہودہ ترین فارمولہ لگا دیا ہے- انہتائی افسوسناک اور شرمناک
یہ ملک اشرافیہ کی تجربہ گاہ ہے اور پورا نظام اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرتا ہے ۔
لاہور ہائیکورٹ نے کیپسٹی چارجز سے متعلق درخواست مسترد کردی کہ آئی پی پیز کو ادائیگیوں کی واپسی کا حکم دینا عدالتی دائرہ اختیار نہیں ہے
اس ملک میں سب کا دائرہ اختیار بس بچوں کی روزی روٹی کمانے والوں کی دکانیں توڑنے سیل کرنے یا کسی غریب کا ٹھیلا الٹانے تک ہے
It was crazy how fast everyone forgot about the “Epstein Files.”
Messi and Kun Agüero on Epstein’s island.
What a motherfvcker, one of my idols had just fallen. 😭😭