@KaliwalYam بلکل کرپٹ لوگ اپنی جائداد بناتے ہیں اپنے نام پہ اور زیادہ سمجھدار کرپٹ لوگ ٹرسٹ بناتے ہیں تاکہ نہ کوئی ٹیکس دینا پڑتا نہ حساب کتاب دینا پڑے ۔۔۔مال بھی بنتا رہے
@PTIofficial نوے فیصد پوسٹ کے reply دیکھ کے آج کچھ تسلی ہوئی اب وہ دور نہی رہا لوگ ان کے ہر جھوٹی پروپیگنڈے سے بےوقوف بنے لوگ حقیقت سامنے لائینگے آپ کو فضول تنقید کی
@ImranRiazKhan ویسے تو پوری پارٹی ہی ذہنی مریض ہے ۔۔اپکے سمیت لیکن لازمی نہی ہر زہنی مریض یوتھیا ہو کیونکہ یہ ویڈیو میں موجود شخص کی ویڈیو ایک ATM مشین توڑتے ہوے وائرل ہوی بعد میں زہنی مریض ثابت ہونے پہ چھوڑ دیا
@Aladeen_Pro تاریخ میں لکھا جائے گے ایک ملک گولے بارود ٹنوں کے حساب سے برسایا گیا ۔۔اور ایک لیڈر ان کے ح میں ایک ٹویٹ نہ کرسکا بلکہ اس کے شتونگڑے اپنے لیڈر سے مزمت کروانے کے بجائے اقرار کو بلاک کرنے کے مہم چلا رہے تھے جس کا کوئی دائرہ نہی ہوگا
@KaliwalYam جب سوال کا جواب نہ ہو تو بلاک یا گالی ۔۔اپنے لیڈر سے سوال نہی کرینگے ۔۔تنقید کا جواب دیں جھوٹا ثابت کریں اقرار الحسن کو بلاک اے کچھ نہی ہوگا ۔۔اٹھ ملین فالورز ہیں اس کے دلیل سے جواب اسرائیل کے خلاف عمران خان یا پی ٹی آئی کا کوئی ایک ٹویٹ تک کیوں نہی
@PTIofficial فرد واحد جو پچھلے پانچ سال ملک توڑنے کے کی کوشش کر رہا ہے وہ ہمیں اچھی طرح ۔۔پتا ہے ۔۔جس کو تم فرد واحد کہتے ہو آج رہا کر دے ابو ابو کہنے لگ وہ فرد واحد نہی رہے گا
@NHMPofficial پچھلے۔ چوبیس گھنٹے سے لاہور اسلام آباد جانے کے لیے موٹروے اور جی ٹی روڈ بند ہیں۔۔۔کئی جگہ سے ۔۔موٹروے پولیس اس کے بارے کیوں نہیں بتا رہی۔افسران کہتے ڈرائیور غلط بیانی کرتے ہیں روڈ کھلے ہیں #NHMP ۔۔۔