خدارا اپنے اردگرد مجبور لوگوں کا خیال رکھیں اگر ان کی خواہشات نہ سہی کم از کم ان کی ضروریات ضرور پوری کریں اللہ پاک ہم سب پر اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین۔🙏
#IWTO#HumanityFirst
وہ خوشی ہے جو یہ چھوٹی سی ننھی سی بچی گھر کے قریب سے جا کر مسکرا کر اپنے والدین کے ہاتھ میں تھمائے گی۔
خدارا ذرا غور کیجیے کہ ان دو تین لفظوں میں کتنا درد چھپا ہے۔💔
دوکان سے ڈیڑھ کلو آٹا منگوانے والے وہ والدین کس کرب ناک پریشانی سے گزر رہے ہونگے.👇
آسمان پر جانے والی سب سے بڑی چیز اخلاص ہےاور زمین پر اترنے والی سب سے بڑی چیز توفیق ہےجس بندے کے اندر جتنا اخلاص ہوتا ہے اسی کے مطابق اسے توفیق ملتی ہے۔۔!!!
#رمضان_مبارك#IWTO
Thousands of Romanians have taken their own vehicles to the north Eastern borders with Ukraine, to pick up refugees and take them home.
The world is uniting for the Ukrainian people!
#HumanityFirst#IWTO
عورتوں کے عالمی دن کے موقع پر جموں کشمیر, فلسطین، اور دنیا میں جہاں جہاں عورتوں پر ظلم ستم کیا گیا لیکن پھر بھی وہ حق کیلئے لڑتی رہی، لڑ رہی اُن سب عظیم ماؤں،بہنوں،بیٹیوں کو سلام۔
#WomensDay2022#IWTO#HumanityFirst
مذہب میں سے انسانیت نکال دی جائے تو صرف عبادت رہ جاتی ہے اور محض عبادت کیلے خدا کے پاس فرشتوں کی کمی نہیں. مسلمان ہونے کے لیے اچھا انسان ہونا شرط ہے
#اِنسانیت#IWTO#HumanityFirst
ہر جہان میں ہر مشکل وقت میں جب ہر کوئی ساتھ چھوڑ جاتا ہے تب بس اللّه آپ کے ساتھ ہوتا آپ گناہگار ہو تو بھی آپ نیک ہو تو بھی انسان اربوں گناہ کر کے بھی اللّه کے در کا سوالی بنے تو بھی اللّه پاک اس کا ساتھ دیتا ہے میں سارے جہان میں سب سے زیادہ انسان سے محبت کرنے والا 👇
#شب_معراج
اللّه پاک کو دیکھا اللّه پاک سے زیادہ انسان کا کوئی ہمدرد نہیں اللّه پاک سے زیادہ کوئی رحم والا نہیں اللّه سے محبت کرو اللّه سے پیار کرو اس سے باتیں کرو اس سے دوستی کر لو اسے اپنے دکھ بتاؤ اس کے سامنے رو وہ تمہارا سب سے زیادہ خیر چاہتا ہے 👇