وفاقی دارالحکومت کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال PIMS میں مریضوں کو ’’صاف پینے کا پانی‘‘ پلایا جا رہا ہے، جسے پی کر شاید اچھا بھلا مریض بھی اللہ کو پیارا ہو جائے۔
74 سال کی عمر ایک ایڈوانس عمر ہوتی ہے اس عمر میں انہوں نے 300 مقدمات ہونے کے باوجود کبھی طبی بنیادوں پر ریلیف نہیں مانگا جبکہ میڈیکل کی گراؤنڈ exist کرتی ہے یہ ہم نہیں کہہ رہے اڈیالہ جیل کی رپورٹ کہہ رہی ہے ! سلمان صفدر
آزادانہ ٹیسٹ اور چیک اپ نہ ہونے دینے کی اس کے علاوہ اور کوئی وجہ ہو ہی نہیں سکتی کہ یہ عمران خان کو سلو پوائزننگ کر رہے ہیں۔ وقار ملک
#pakistan@RealWaqarMaliks
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ ویڈیو میں نے بنائی تھی تین سال پہلے یہ ویڈیو بہت وائرل ہوئی
اس میں ایک ہی وجہ تھی کہ فلسطینی بھی جانتے ہیں کہ امن کا داعی عمران احمد خان نیازی ہے وہ جانتے ہیں کہ جب وہ رہا ہوگا تو امن آئے گا دنیا میں