چلو تم نے د��شت گردی کی آڑ میں گورنر راج تو نافذ کر دیا لیکن دہشت گردی کے مسئلے پر ہمارا اور ہماری حکومت کا مؤقف پہلے دن سے واضح، دوٹوک اور اصولی تھا۔
ہم نے ہمیشہ اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے بنیادی نکات پر زور دیا:
1۔ مذاکرات دہشت گردوں سے نہیں، بلکہ تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے کیے جائیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ان تمام فریقوں کو اعتماد میں لینا ضروری ہے جو خطے میں امن کے قیام میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔
2۔ دہشت گردی کے خلاف قومی سطح پر ایک جامع پالیسی تشکیل دی جائے۔ پالیسی جیسی بھی ہو، اسے عوامی اعتماد، سیاسی اتفاقِ رائے اور قومی حمایت حاصل ہونی چاہیے، کیونکہ عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی بھی پالیسی دیرپا کامیابی حاصل نہیں کر سکتی۔
3۔ پڑوسی ممالک کے ساتھ مذاکرات اور سفارتی روابط بحال کیے جائیں۔ خطے میں پائیدار امن کے لیے بات چیت اور سفارت کاری ناگزیر ہیں۔ جنگ کسی مسئلے کا مستقل حل نہیں، بلکہ اکثر نئے مسائل اور مزید تباہی کو جنم دیتی ہے
گورنر راج نافذ کرنا آسان ہے، لیکن دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو سمجھنا، ایک مؤثر قومی پالیسی بنانا اور عوام کا اعتماد حاصل کرنا اصل امتحان ہے۔
یاد رکھو! طاقت کے زور پر حکومتیں تو چلائی جا سکتی ہیں، لیکن پائیدار امن کے لیے عوام کا اعتماد اور درست سیاسی فیصلے ناگزیر ہیں۔
چلو تم نے دہشت گردی کی آڑ میں گورنر راج تو نافذ کر دیا لیکن دہشت گردی کے مسئلے پ�� ہمارا اور ہماری حکومت کا مؤقف پہلے دن سے واضح، دوٹوک اور اصولی تھا۔
ہم نے ہمیشہ اس مسئلے کے مستقل حل کے لیے بنیادی نکات پر زور دیا:
1۔ مذاکرات دہشت گردوں سے نہیں، بلکہ تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے کیے جائیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے ان تمام فریقوں کو اعتماد میں لینا ضروری ہے جو خطے میں امن کے قیام میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔
2۔ دہشت گردی کے خلاف قومی سطح پر ایک جامع پالیسی تشکیل دی جائے۔ پالیسی جیسی بھی ہو، اسے عوامی اعتماد، سیاسی اتفاقِ رائے اور قومی حمایت حاصل ہونی چاہیے، کیونکہ عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی بھی پالیسی دیرپا کامیابی حاصل نہیں کر سکتی۔
3۔ پڑوس�� ممالک کے ساتھ مذاکرات اور سفارتی روابط بحال کیے جائیں۔ خطے میں پائیدار امن کے لیے بات چیت اور سفارت کاری ناگزیر ہیں۔ جنگ کسی مسئلے کا مستقل حل نہیں، بلکہ اکثر نئے مسائل اور مزید تباہی کو جنم دیتی ہے
گورنر راج نافذ کرنا آسان ہے، لیکن دہشت گردی کی بنیادی وجوہات کو سمجھنا، ایک مؤثر قومی پالیسی بنانا اور عوام کا اعتماد حاصل کرنا اصل امتحان ہے۔
یاد رکھو! طاقت کے زور پر حکومتیں تو چلائی جا سکتی ہیں، لیکن پائیدار امن کے لیے عوام کا اعتماد اور درست سیاسی فیصلے ناگزیر ہیں۔
صدر انصاف یوتھ وینگ لوئر وزیرستان نورعلی ہمدرد کا اہم ویڈیو پیغام
ایکس فاٹا میں ایمرجنسی باقی گورنر راج ؟
پوری قوم سے باہر ن��کلنے کی اپیل جمعہ کے دن ہونے والے اختیجاج میں بھر پور شرکت کی اپیل
#سر_بکف_میدان_میں
چوتھا دن، سفرِ اسلام آباد جاری! 🇵🇰✊
رات کے قیام کے بعد لوئر وزیرستان کا قافلہ اگلے مرحلے کی تیاری میں مصروف ہے۔ عزم بلند، حوصلے جوان، منزل ڈی چوک اسلام آباد! 🇵🇰
#سر_بکف_میدان_میں
مزاحمت جاری ہے اور جاری رہے گا
اس وقت خیبر کے پنڈال میں صدر انصاف یوتھ نورعلی ہمدرد ریجنل صدر عبدلواسیع سیکٹری جنرل حسن خٹک پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک صوبائی وزیر شفیع جان موجود ہیں
اور ڈی چوک تک لانگ مارچ کا حصہ رہونگا
الحمداللہ ساوتھ وزیرستان لوئر کا ایک اور قافلہ ایم پی اے عجب گل وزیر اور یوتھ صدر نور علی کی قیادت میں کوہاٹ کی طرف رواں دواں۔
@iamAGwazir@NoorAli_Wazir@WahidKhan_PTI
الحمدللہ! دو روز کے شدید کریک ڈاؤن اور مزاحمت کے باوجود، ایم پی اے عجب گل وزیر اور صدر انصاف یوتھ ونگ لوئر وزیرستان نور علی ہمدرد کی قیادت میں قافلہ ڈی آئی خان سے پشاور کی جانب رواں دواں ہے۔ ✌️
@IYWLowerWazir@iamAGwazir@NoorAli_Wazir@PTIofficial@ahmad__bobak
دو دن شدید کریک ڈاؤن اور مزاحمت کے الحمداللہ ایم پی اے عجب گل وزیر اور ساوتھ ریجن صدر عبدلاوسیع کی ہدایت پر صدر انصاف یوتھ وینگ لوئر وزیرستان نورعلی ہمدرد کی قیادت میں ڈی ائی سے پشاور رواں دواں ہے
الحمد اللہ دو دن شدید کریک ڈاؤن اور مزاحمت کے انصاف یوتھ وینگ لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب ��ل وزیر اور انصاف یوتھ وینگ صدر نورعلی ہمدرد کی قیادت میں کوہاٹ راوانہ کردیا گیا یہ قافلہ لانگ مارچ کی مرکزی قافلہ جوائن کرکے ڈی چوک پہنچے گی
الحمدللہ! دو روزہ شدید کریک ڈاؤن اور مزاحمت کے باوجود انصاف یوتھ ونگ لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل وزیر اور صدر نور علی ہمدرد کی قیادت میں کوہاٹ روانہ۔ وہاں مرکزی قافلے میں شامل ہوکر اسلام آباد کی جانب بڑھے گا۔
@WahidKhan_PTI@iamAGwazir@NoorAli_Wazir#سر_بکف_میدان_میں
الحمدللہ! دو روزہ شدید کریک ڈاؤن اور مزاحمت کے باوجود انصاف یوتھ ونگ لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل وزیر اور صدر نور علی ہمدرد کی قیادت میں کوہاٹ روانہ۔ وہاں مرکزی قافلے میں شامل ہوکر اسلام آباد کی جانب بڑھے گا۔
@IYWLowerWazir@iamAGwazir@NoorAli_Wazir#سر_بکف_میدان_میں
ڈیرہ اسماعیل خان
کل رات لوئر وزیرستان سے مختلف رکاوٹیں عبور کرتے ہوئے انصاف یوتھ ونگ، آئی ایس ایف اور پی ٹی آئی ورکرز کا قافلہ ڈیرہ اسماعیل خان پہنچا۔
آج ڈیرہ اسماعیل خان سے ایم پی اے عجب گل وزیر کی ہمراہی میں قافلے کو اگلے سفر کے لیے روانہ کر دیا گیا