ایک کنجوس مالک اپنے ملازم کی کسی بات پر خوش ہو کر اسے انعام دینے کا وعدہ کر بیٹھا لیکن بعد میں اسے خیال آیا کہ مجھ سے سخت غلطی ہو گئی ہے،
چنانچہ جب بھی ملازم آتا! آقا اپنی گردن پھیر لیتا..!
ایک روز گلی سے ایک اونٹ گزر رہا تھا اس اونٹ کی گردن ٹیڑھی تھی..
مالک نےاپنے ملازم سے پوچھا اس کی گردن ٹیڑھی کیوں ہے؟
ملازم نے جواب دیا :
جناب! اس نےبھی کسی کو انعام دینے کا وعدہ کر رکھا ہوگا۔ 😂😂
لعنت ایسی حکومت پر جس کے پاس صرف اور صرف عوام کو رمضان میں رگڑا دینے کے علاوہ کوئی حل کوئی پالیسی ہی نہیں
حکومت تمام عیاشیاں بند کرے، سرکاری مفت پیٹرول سب کا بند کرے ورنہ ان ظالمو کے خلاف آواز اٹھائیں
لاھور، اسلام آباد، گجرانوالہ کی یہ تصاویر صرف پیٹرول کے لیے قطاروں کی نہیں بلکہ عوام کے کرب، تکلیف اور بے بے بسی کی داستان ہے۔ میری دعا ہے انھی قطاروں میں عمران خان، اسکو مسلط کرنے والے اور وزرا بھی کھڑے ہوں تاکہ انھیں پتہ چلے کہ عوام پر کیا قیامت ٹوٹی ہے۔
پیٹرول کی موجودہ قیمت انٹرنیشنل مارکیٹ کی ہائیسٹ قیمت کے مطابق سیٹ تھی اور جب انٹرنیشنل مارکیٹ میں قیمت کم ہوئی تو حکومت نے کم نہ کی اور تمام پیسے لیوی اور ٹیکس میں ایڈجسٹ کر دیے گئے۔
اب جب قیمت دوبارہ بڑھ رہی تو حکومت پیٹرول کی قیمت بڑھا کر مہنگائی کا طوفان لانے کی تیاری کر رہی
بیشک بیشک۔
پیٹرول پمپ ڈیلر مالکان کی بلیک میلنگ میں ا کر حکومت نے انتہائی غلط اور ظالمانہ فیصلہ لیا ہے
اتفاق سے 2019 میں بھی رمضان تھا اور ابھی بھی رمضان ہے حکومت کو چاہیے کہ فلفور اس فیصلے کو واپس لے جو نیا تیل اگر مہنگا ائے گا تو بے شک وہ عوام کو مہنگا بیچے
رمضان میں عوام کو ریلیف دینے کی بجائے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سےحکومت مہنگائی سے پریشان عوام سے جینے کا حق چھین رہی ہے
روزگار رک گئے ہیں، مزدور گھر بیٹھ گئے ہیں،تنخوادار طبقے کی تنخواہیں وہی پرانی
حکومت بتائے کہ مجبورعوام انکی نااہلی اور نالائقی کا بوجھ مزید کیسے برداشت کریں؟
یہ خبر بچوں کی نظر سے بھی گزرے گی اس لیے وزیر اعلی صاحب نے حفظ ماتقدم کے طور پر لفظ "کھودنا" کا استعمال کیا ہے باقی اصل مطلب ان کا وہی تھا جو اپ سمجھ رہے ہیں
@murtazawahab1 Dear Murtaza Wahab
You can at least implement an OTP system or tanker received/ not received button in app to stop this corruption by kwsb
@BBhuttoZardari
@murtazawahab1
کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ پہلے تو کبھی کبھی ٹینکر فراہم کر دیا کرتا تھا ایپلیکیشن پر اپلائی کرنے پر لیکن جب سے اپ نے ایکشن لیا ہے اس وقت سے کمال ہو گیا کہ وہ اب 10 12 دن کے بعد اس کو کلوز کر دیتے ہیں اور ٹینکر کہیں اور بیچ دیتے ہیں
ویسے تو اقرار بھی کوئی دودھ سے دھلی شخصیت نہیں لیکن یہاں میں اس سے سو فیصد متفق ہوں ۔
اوریا مقبول جان انتہائی گھٹیا،بد دیانت اور بیغیرت شخص ہے خاص طور پر خواب والی بات پر۔
بات بہت سادہ ہے ایک ایسا بدیانت اور خیانت دار انسان جس نے چاپلوسی کے لئے جنرل باجوہ جیسے انسان کو دربارِ رسالت سے فائل ملنے کا جھوٹا خواب سنایا، اُس پر کیسے یہ اعتماد کیا جا سکتا ہے کہ وہ رشتے داروں کی بھیجی ہوئی زکوٰۃ کو امانت داری سے خرچ کرے گا؟
اب یا تو مانیں کہ وہ خواب جھوٹا تھا یا یہ مانیں کہ خواب سنانے والا انسان جھوٹا ہے۔