I have only two other twitter accounts. I've no other branch in my name so beware of imposters & hackers.I shall not be held responsible for any tweets or Msgs sent from any other fake accounts created under my profile & photos.Make Pakistan Proud🇵🇰
@UmarShahzadKhan
@PayameSalik
#NewProfilePic
وہ بھی کیا دِن تھے جب ہَم ” جِن “ تھے 😈
اَب تو ہَم ”دیو“ ہیں، جِنوں کے بھی ”پِیو“ ہیں
بابَر بہ عَیش کوش کہ عالَم دوبارہ نیست ♥︎
زَبانِ کِذب نہیں چَل سکے گی یاں، حَق ہے
یہ مِیری بارگاہِ مُحَبَّت کہ اے میاں! حَق ہے
کوئی لَڑائی، کوئی بَحث، کوئی جَھگڑا نئیں
ہَمارے بارے میں جِس کو ہے جو گُماں، حَق ہے😌
@Murshid_Jii
Tweet of the day🫡🔥
To whom it may concern 😝
The pusillanimous parasites🐛 & snivelling curs of the Gandi Nali...😂
Thou art but shadows, banished from thine own light...
Yet darest tell who shall sit by whom.
Exiled in body, beggared in soul,
Thy kingdom is only whispers in the gloom..۔🖐🏻
Poetic fusion of Ghalib, Nietzsche & Shakespeare 😝
G&N of ❌ : A.S.K👽
@_G_H_A_Z_I_@WittyWizard162 غازی میرے بھائی تو بہت جذباتی ہے اور پمپ ہوتا ہے۔
باقی سب تو ٹھیک ہے لیکن یہ تو نے کیا ظلم کر دیا غازی🚨
آلکپون کو ” محترمہ “ لکھ دیا 🥲 یعنی اک نقطے نے محرم سے مجرم کر دیا، تیرا غصہ جائز ہے مگر عُجلت میں آلکپون کا جینڈر تو نا چینج کرتا 💔 اظہارِ تاسف ۔۔۔۔!!!!
#Challenge🚨
ڈیفنڈر/سرکار علی سلطان خان یہ فرمان جاری کرتا ہے کہ اسپیسز کا ولید بن مغیرہ، متشدد نیم مُلا، ذہنی معذور و بھگوڑا ابوجہل کاکو آج کی سپیس میں آ کر اپنا تحریف قرآن والا الزام ثابت کر دے😁🚨
اگر علمی و منطقی مکالمے کے بعد اس ابوجہل بھگوڑے نے ریکاڈڈ سپیس میں اپنا مدعا ثابت کر دیا تو میں اپنا @AliSultaanKhan والا اکااونٹ بطور صدقہ اسکو دان کر دونگا اور آفیشلی statement جاری کرونگا کہ ابوجہل کاکو کے گلے میں مارشل کا پٹہ نہیں ہے بلکہ ڈوپٹہ ہے 😈
از بسکہ ! اگر ابوجہل کاکو جیت گیا تو آئندہ مارشل، سَد الذرائع کے فقہی اُصول پر کبھی کسی اسلامک مکالمے میں شمولیت اختیار نہیں کرےگا 😁 چیلنج کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔✊🏻
بھگوڑا و ہیجڑا کاکو اب مرد بنے اور بطورِ کوہوسٹ آ کر اپنا مقدمہ/مدعا ثابت کر دے۔ گوگل بابا یا کسی محلے کے مولوی کو بھی ساتھ لانے کی عام اجازت ہے😝
• #تنازعہ :
مارشل نے بغیر کوئی عربی عبارت پڑھے اور آیت کا حوالہ دیے رائے بالعموم پر کہا کہ :
قرآن کا اصول ہے:
" جو کوئی “ بھی خبر لے کر آئے اس کی تصدیق و تحقیق کر لو ۔ (یہاں جو کوئی اسمِ ضمیرِ مبہم) ہے
ابوجہل کاکو کی جانب سے بوجۂ جہالت تحریفِ قرآن کا فتویٰ لگا دیا گیا اور کہا گیا کہ آپ نے عامی بول چال میں بھی فاسق کا لفظ استعمال نہیں کیا بلکہ جو کوئی کہا تو تحریف ہو گئی🤦🏼♂️
• مارشل کے مقدمہ کے سوالات:
1 : فقہ میں تحریف کے تعریف و اقسام بیان کریں؟ مارشل نے کونسی تحریف کی ہے😝؟
2 : منطق کا اصول ہے، تخصیص کا ذکر، تعمیم کی نفی نہیں کرتا، تو آیت میں مذکور علت کو عام کرنا تحریف کیسے کہلائے گا ؟
3 : فقہی و فلسفہ کے اصول کے تحت آیت الحجرات 6 میں جوہرessence کیا ہے؟ عرض/مثال کیا ہے؟ علت کیا ہے؟ متن کیا ہے؟ بغیر عربی عبارت پڑھے فاسق کی جگہ ”جو کوئی“ لگانے سے کیا متاثر ہوا ؟ جوہر، متن، علت، یا منطوق ؟ آئیں ثابت کریں 😁
4 : کسی آیت کے متن پر عموم میں کلام کرتے ہوئے تخصیص سے تعمیم کی جانب جانا اور تعمیم الحکم و قیاس سے اس حکم کو علت و متن کے ماتحت عام کرنا کیا ہے؟ اسکو تحریف ثابت کریں ؟
5 : فقہی اصول :
• العبرة بعموم اللفظ لا بخصوص السبب.
• الحكم يدور مع علته وجودا وعدما.
• الزيادة على النص ليست نسخا.
• درء المفاسد مقدم على جلب المصالح.
ہماری بات میں حکم کو عام کر کے علت و متن مقدم رکھا گیا ہے، ابوجہل کاکو جرأت کرے اور اوپر دیے گئے کسی اک اُصول کے تحت تحریف ثابت کر دے ۔
6 : اسلامی فقہ کا اک اصول ہے” الحکم یدور مع علتہ“ حکم علت کے ساتھ گھومتا ہے. اس آیت میں حکم کیا ہے اور علت کیا ہے؟ اور واعظ کرتے ہوئے بغیر عربی عبارت پڑھے “ جو کوئی “ کہہ کر تعمیم الحکم کرنا تحریف کیسے ہے ؟؟؟
7 : جمہور فقہاء کہتے ہیں قرآن کے الفاظ سے تین طرح کا مفہوم نکلتا ہے، منطوق، مفہوم الموافقۃ، مفہوم المخالفۃ ! کسی اک طرز سے تحریف ثابت کر دیں؟
سوال اس لئے لکھ دیے تاکہ بیچارے ابوجہل کاکو کو پریشانی نا ہو ۔ کافی وقت ہے گوگل کا سہارا لے کر میدان میں آ جاؤ بھگوڑے کاکوووووو😝
اگر ابوجہل کاکو نہیں آتا تو یہ بات ثابت ہو جائے گی کہ کاکو کے گلے میں مارشل کا پٹہ ہے ڈوپٹہ نہیں
جہالت کے فتووں کی مشین ابوجہل کاکو اگر رجوع کر لے اور معافی مانگ لے😝
مارشل کے نعلین پر ناک رگڑ کر کاکو کہے کہ آئندہ بغض و عناد میں کسی مسلمان پر اپنی جہالت و کم علمی کیوجہ سے فتویٰ نہیں لگاؤ گا پھر جاں بخشی کی کوئی ترکیب سوچی جا سکتی ہے لیکن مارشل کا پٹہ تاحیات کاکووو کے گلے میں ہار بن کر جچتا سجتا رہے گا 😈
منتظر بصد شوق …………⚔️
Set a reminder for my upcoming Space! https://t.co/8NTvcUYLlK
دربارِ ڈیفنڈر/سرکار علی سلطان خان میں عام معافی کا اعلان سوائے چند کے🚨😈
میں غلط بات بالکل نہیں مانتا ..!!
بات کرنی ہے جو بھی ،کھری کیجئے ..!
خاندانی منافق ہیں آپ، اس لئے ..
دوستوں کی جڑیں کھوکھلی کیجئے ..!!
آپ کے باپ دادا نے جو کچھ کیا ..!!
آپ بھی اس زمیں پر وہی کیجئے ..!
آپ اس کے سوا کر بھی سکتے ہیں کیا ؟؟
جو ابھی کر رہے ہیں ،یہی کیجئے ..!!
حال کھیلا ہوں میں آپ کے سامنے ..!!
اب مرے حال کی مخبری کیجئے ..
اب جو روتے ہیں آپ اپنے حالات پر ..
اور “ ڈیفنڈر “ سے دشمنی کیجئے ..!!
کیا حسد بھی کوئی کام کرنے کا ہے ؟؟؟
دلبری کیجئے عاشقی کیجئے ..!!
میرے ہم عصر تنگ آ کے کہتے ہیں یوں
کوئی تدبیر اس شخص کی کیجئے .. 😈
Set a reminder for my upcoming Space! https://t.co/bnXhZL5C3H
للکارتے للکارتے " پکوڑے " بن گئے
آیا جب " ڈیفنڈر " تو بھگوڑے بن گئے
ہمارے منہ سے جو نکلے وہی صداقت ہے
ہمارے منہ میں تمہاری زبان تھوڑی ہے
ہم بذاتِ خود مارشل و ڈیفنڈر، سرکار علی سُلطان خان🇵🇰 احمد سعید لوسر کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں کہ اَدب و حُسن سے شناسا اِس شخص نے بھڑؤں کی بھگوڑی ٹیم سی ڈی ایس کی حقیقت آشکار کر دی اور صداقت و جرأت کا مستحسن عَلّم بلند کیا 👏🏻
ان سُوروں کے غلیظ بھگوڑے جُھنڈ کو اوریجنل، آفیشل، انٹرنیشل سرٹیفائیڈ باؤلا کُتا ثبت کر دیا ہے اور بتا دیا کہ " آمدِ ڈیفنڈر " پر یہ سارے جوتیاں چھوڑ کر بھاگ گئے اور کیسے ڈیفنڈر/مارشل نے ان باؤلے کتوں کو پٹہ ڈالا ۔۔ کااااااااااکو سالار یہ پٹہ ہے پٹہ تیرا دوپٹہ نہیں ہیجڑے 😂😈 تیری حالت پر ترس آتا ہے ذہنی معذور جاہلِ مطلق ٹویٹر کے ولید بن مغیرہ ۔۔۔ وقت پر دوائیاں کھایا پر 🥲
تین سال ٹیم بھگوڑی سی ڈی ایس کے ساتھ بیٹھنے والا ذہین و فطین شخص شرمسار ہے افسردہ ہے تعجب میں ہے اور دل کی گہرائیوں سے دُکھ و تاسف کا اظہار کرتے ہوئے حقیقت آشکار کر رہا ہے کہ ان ڈھائی سالوں کا اس منافق و مفاد پرست غلیظ و بھگوڑی سی ڈی ٹیم کے باؤلے کتوں نے آلکپون دی گریٹ کو یہ صلہ دیا ۔۔
یہ مردِ مجاہد ان دگڑ دلوں کے سارے کرتوت بتا رہا ہے اور حقائق سے پردہ فاش کر رہا ہے کہ یہ کیسے غلیظ و گھٹیا لوگ ہیں ۔ اور بتا رہا ہے کہ “ ڈیفنڈر “ یعنی “ میں “ کیسے کئی سال ان بھگوڑوں کے اذہان و قلوب پر اعصاب و خیال پر “ سوار “ رہا اور ابھی تک قائم مقام ہے 😈
اس ٹیم میں واحد یہی ایک پڑھا لکھا شخص تھا جس نے کبھی خود کو اس ٹیم سے ملحق تو نہیں کیا مگر رفاقت کے پیش نظر شانہ بشانہ کھڑا رہا !!
اک شریف النفس شخص کی پرسوز آواز میں پوری ریکاڈنگ سماعت کریں اور اپنا تجزیہ کمنٹ کی صورت میں نگارش کریں ۔۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
@Murshid_Jii
Terminal Version: The Ontological Checkmate♟️🔥
Irrespective of logical, epistemological, and empirical proofs, the outcome is a categorical, holistic, and all-encompassing triumph. This is a Pascalian checkmate in metaphysical terms.😝
If the Islamic worldview is true, then the atheist stands condemned to eternal damnation and existential annihilation.
If the atheistic worldview were hypothetically true, the Muslim forfeits nothing... he lives and dies with purpose, moral structure, psychological serenity, and communal peace.
In either ontological scenario, the believer loses nothing and gains everything. The skeptic, however, risks everything and gains nothing 😎
Therefore, by the principles of decision theory and risk asymmetry, belief dominates non-belief in every possible world.
One position has everything to gain and nothing to lose. The other has everything to lose and nothing to gain.
That is not faith. That is arithmetic. 😈😎
Atheists Shocked. Muslims Rocked.🔥
صبح کی فضائے بسیط میں ہلکی سی خنکی اور تازگی کی مستی رقص کر رہی ہے۔
اُردو جیسی گہری آنکھوں میں حسین خماری اور نیند کا سرور سجائے، قلزمِ سیمیاء کی پریوں کا رشکِ استعجاب اور احساس و محبت کی دلکش دیوی جہاں بھی اپنی پرکشش نگاہ پھیرتی ہے، وہ منظر خود بخود حسین و جمیل ہو جاتا ہے۔
اُس شب افروز چاندنی کی مُنتظَر بےجان سڑک، اس کے فرحت بخش قدموں کی چاپ سے سکون کی سانس لیتی ہے۔
اُس دل آویز ماہ جبیں کے چہل قدمی سے شبنم کے خشک و منجمد قطرے خوشی سے پگھل کر اس کے قدموں میں نچھاور ہوتے جا رہے ہیں۔
اس کے مبارک و معطر وجودِ غالیہ سے مہکتی خوشبو نے گُلشن کی تمام رنگین تتلیوں کو اپنا اسیر کر لیا ہے۔ وہ سب اس کے دیدار و طواف کے لیے بیتاب ہیں۔
اس کے گلابی چہرے کا رُخ طلوعِ آفتاب کی جانب ہے۔ اس دلفریب چہرے پر پڑتی سنہری کرنوں سے سورج کی روشنی میں بھی نئی حرارت اور نکھار آ جاتا ہے۔
اس کی مدھم سانسوں کی مہک اور سُریلی آواز میں پرندوں کے نغمے گُھل کر فضا میں ایک خوشگوار، پرسکون موسیقی بُن رہے ہیں۔
میں، ساحرِ تخلیقکار، اتالیقِ خمار، مُرشدِ حُسن و ساز ” علی سلطان خان “ برملا کہتا ہوں :
وہ حُسن کی دیوی، خوشبوؤں کی ملکہ، چاند کی چاندنی، پھولوں کی رانی، سحر کی شہزادی، شمعِ شب افروز، مجسم گلاب و پرکشش رنگِ کائنات روز خود سیر کو نہیں آتی...
بلکہ ! وہ اپنے پُرکشش، معطر وجود اور دلفریب گلابی چہرے سے حُسنِ فطرت کو سیر کرواتی ہے، اور ماحول کو تروتازہ و معطر کر دیتی ہے۔
تحقیق: اس نازنین، متاعِ فطرت حسینہ کا چہل قدمی کرتا سدا بہار غالیہ وجود، ہر جگہ اور آس پاس کے جاندار، چرند، پرند، جمادات و نباتات کے لیے نعمتِ خداوندی اور رزق سے کم نہیں
🖤 ع س خ 🤍
Damage has been done 😈
& Dusted 💪🏻
کچھ لکھنے کا موڈ نہیں۔ از کیفیت میرے نام پر فیم لینے والے کتوروں کے لئے چند تیرِ بہدف اشعار کافی ہیں۔ ان ذہنی بیمار ناسوروں کے لیے آشفتہ انار کافی ہیں ۔۔۔ 😂
للکارتے للکارتے پکوڑے بن گئے …….
آیا جب " ڈیفنڈر “ تو بھگوڑے بن گئے 🥲
سر کیسے اٹھائیں گے میرے سامنے یہ دشنام سے
جن حرامیوں کو ملی فیم “ ڈیفنڈر “ کے نام سے
ارے ! تمھیں کون جانتا تھا میری “ دوستی “ سے پہلے
تیری اوقات کچھ نہیں تھی میری “ دشمنی “ سے پہلے
جب بن سکی نا بات کوئی “ ہیر پھیر “ سے
کُتے لڑا دیے گیے جنگل کے “ شیر “ سے … 🚨
@Murshid_Jii
میں کیسے گفتگو سے غیر کو اپنا بناتا ہوں
اِدھر آو یہاں بیٹھو تمھیں جادو سکھاتا ہوں
اے شب افروز چاندنی ❤️
تم کسی حسین شاعر کی تمکنتِ زیست، متاعِ جاں اور رونقِ انجمن معلوم ہوتی ہو، تمھارے گلابی جسم کی خوشبو سے حُسن پرستوں اور عِطّر فروشوں کا دماغ معطر ہوتا ہے ….
اے دلفریب پری تمھارے چاند جیسیے حسین روشن چہرے سے خستہ حال دِلّوں کی زیست میں رمق چمک ہے ۔
تمھاری حسین مہکتی کالی زلفوں کی رعنائی و چمک سے عاطش رندوں کا دل منور ہوتا ہے۔ تمھاری حسین مستی سے چور، شرابی، نشیلی جھیل جیسی پرُسکون، حسین, دلفریب آنکھیں حسینوں کے اُفق کا ہلال ہیں، تم مضطرب پرانوں کی شمع ہو، زندگی کی بہار ہو، سکون کا گہرا ساگر ہو ۔۔
اے سراپۂ حُسنِ مجسم ۔۔ تم ♥️ تمھارا دلفریب چہرہ، تمھاری مسحور کُن خوشبو گُلِ غالیہ ہے ۔
جب تمھاری یہ نشیلی پُرکشش، حسین آنکھیں اُداسی سے ابر آلود ہوتی ہیں تو ماہر تیراکوں کی زندگی تمھارے موتیوں جیسے چمکتے آنسوؤں کیوجہ سے جاڑے میں منقلب ہو جاتی ہے۔
ہمیشہ خوش اور شاد رہا کرو اے حسین و پرکشش پری 🤍
ع س خ👽🚩