@IamAshraf6 جزاک اللہ خیر۔
اللہ ہم سب کو اپنے حفظ امان میں رکھے۔
ہمیں کسی بھی رنج،غم سے محفوظ رکھے۔
ہمیں اپنے والدین کی خدمت کرنے کی ہمت اور توفیق دیں۔
اللہ کریم،
وہ تمام دعائیں جو ہمارے حق میں بہتر ہیں انہیں قبول فرمائیں۔
بے شک آپ سب سے زیادہ جاننے والے اور حکمت والے ہیں۔
آمین
#السلام_عليكم#سحری_بخیر
🌷اپنے دن کی ابتداء تین چیزوں کے ساتھ کیجئے
👈کوشش، سچ، یقین
👈کوشش: بہترین دن کیلئے
👈سچائی: اپنے کام کے ساتھ
👈یقین: اللّٰـــہ کی ذات پر
اللہ پاک سے دعا ھے کہ سورج نکلنے سے ڈھلنے تک آپ کے ہر لمحے کو خوشیوں سے بھر دے
🌻 آمین ثم آمین 🌻
#AzR 🇵🇰
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام وعلیکم 🌴🌴🌴
صبح بخیر 🌿🌿
ہم رہیں نہ رہیں اگلے برس مگر,
تم پھر آ جائو گے"اے ماہ رمضان "
در حقیقت تم نہیں ...انسان ہے مہمان,
الوداع الوداع🍀🍁🍀🍁ماہ رمضان
#رمضان_كريم
🌿السلام علیکم🌿
🍃 صبح بخیر زندگی 🍃
روک لیتی ہے آپ کی نسبت، تیرجتنے بھی ہم پے چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضورﷺ کا ،ہم پر آنے والے عذاب ٹلتے ہیں
💕صَلَّی للّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ💕
#Hunbli#ہم_ہیں_بےمثال#ہم_ہیں_انمول#کامیابی_کا_سفر
السلام علیکم!!
﷽
"فَاذْكُرُوْنِـىٓ اَذْكُرْكُمْ وَاشْكُـرُوْا لِىْ وَلَا تَكْـفُرُوْنِ"
پس مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا اور میرا شکر کرو اور ناشکری نہ کرو ۔
(سورۃ البقرہ آیت 152)
آمین۔
خوش رہیں
آباد رہیں
امن اور سلامتی کے ساتھ
آمین
جن کے دلوں میں"رحم" طبعیت میں سادگی احساس میں"خلوص"اور سوچوں میں سچاٸی ھے ایسے انسانوں کا وجوداللّٰه کی طرف سے مخلوق کے لیے"نعمت" ھے۔۔۔۔
اللّٰه پاک ہم سب کو نیکی کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا کرے دعاٶں میں یاد رکھیے۔۔
ہمیشہ خوش رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
💖اسلام علیکم💖
🌻🌻🌻🌻#صبح_بخیر
💛💛کعبہ و قرآن کو دیکھا جب غلافوں میں لپٹے💚💚
💚💚تب میں سمجھی پردے کی فضیلت کیا ہے💛💛
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
#تیرا_تصور