20 جنوری - سانحہ باچا خان یونیورسٹی
مٹی سے خوشبو آئیگی شہیدوں کی
جب ہر چہرے پہ مسکان ہوگی امیدوں کی
ہر شہید باپ اور شہید بیٹے / بیٹی کی عظیم ماں کو سلام اورمجھے فخر ہے کہ وہ ایسے بچوں کے والدین ہیں جنھوں نے... https://t.co/ue37RZhmiv
قانون کی کلاس میں استاد نے ایک طالب کو کھڑا کر کے اُس کا نام پوچھا اور بغیر کسی وجہ کے اُسے کلاس سے نکل جانے کا کہہ دیا۔ طالبعلم نے وجہ جاننے اور اپنے دفاع میں کئی دلیلیں دینے کی کوشش کی مگر اُستاد نے ایک بھی نہ... https://t.co/XKIPQMa34N
School Colleges 13-Jan se open ho rahe hain Mazeed Extenaion nahi melni.
Bacchon ko school bhejen.
Social Media k upar gardish karti Notification fake hay
ظاہر پرکسی کے مت جائیے
=================================
بادشاہ سلطان مراد نے ایک رات بڑی گھٹن اور تکلیف میں گزاری ، لیکن وہ اس کا سبب نہ جان سکا ،
اس نے اپنے سیکورٹی انچارج کو بلایا اس کو اپنی بےچینی کی خبر دی... https://t.co/O1QPrkwzX0
آئیں پاکستان کومضبوط سے مضبوط تر بنانے، اسکی صحیح تشخص اجاگر کرنے اور امن آشتی کا گہوارا بنانے کے لیے ہمیشہ کے لیے ایک ہوجائیں اور تمام نفرتوں کو بھلا دیں۔
پاکستان تو رہے تا قیامت
2020 مبارک بس ایک چھوٹی سی... https://t.co/Z4zLCBgbvI
@OfficialDGISPR قابل احترام ! ڈرامہ عہد وفا میں دیوار کے اوپر Long Live Pakistan لکھا ہوا نظر آرہا ہے جسمیں live میں "i" نہیں ہے اسکے پیچھے کوئی منطق کہانی ؟
@Pakistan_Army قابل احترام ! ڈرامہ عہد وفا میں دیوار کے اوپر Long Live Pakistan لکھا ہوا نظر آرہا ہے جسمیں live میں "i" نہیں ہے اسکے پیچھے کوئی منطق کہانی ؟