@HamidMirPAK
حامد میر صاحب کا یہ کالم پڑھ کر دل نہیں، پوری روح کانپ گئی۔
ایک قیدی جو عدالت سے پھانسی مانگ رہا ہے، وہ اپنی قوم کو آزادی کا پیغام دے رہا ہے۔ یاسین ملک نے نہ انڈیا کا پیسہ لیا، نہ پاکستان کا۔ نہ جھکے، نہ بکے۔ اپنی بیوی مشال کو نئی زندگی کا حق دیا، بیٹی رضیہ کو دادی کی خدمت کی تلقین کی، اور خود پھانسی مانگ لی۔
یہ حلف نامہ کوئی کاغذ نہیں، ایک حریت پسند کی آخری وصیت ہے۔ حامد میر نے اسے زندہ کر دیا۔
میں یاسین ملک کا قریبی ساتھی ہوں۔ نیویارک کی ملاقات سے لے کر آج تک، میں نے انہیں ہمیشہ اصولوں پر کھڑا دیکھا ہے۔ آج وہ تہاڑ کی کال کوٹھڑی سے پوری دنیا کو بتا رہے ہیں کہ کشمیر نہ بکا، نہ جھکا۔
یہ کالم ضرور پڑھیں اور شیئر کریں۔ یہ صرف یاسین ملک کی داستان نہیں، پوری قوم کا المیہ ہے۔
🔗 https://t.co/aqLcp1UpOD
#یاسین_ملک #حامد_میر #کشمیر #عدالت_سے_پھانسی
Babar Azam will realize in the near future that CAPTAINCY was a trap designed to damage his credibility and reputation within Pakistan Cricket Team. Sadly Babar fell not once but twice in the captaincy trap! 🙏 #PakistanCricket
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی مرکز جامعہ ولایہ اسلام آباد آمد
علامہ ناصر عباس سے ون ٹو ون ملاقات
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی نے مرکز جامعہ ولایہ اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان و سربراہ مجلس وحدت مسلمین علامہ ناصر عباس جعفری سے ون ٹو ون تفصیلی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی امور، آئندہ کے لائحہ عمل و اہم معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیراعلی کی آمد کے موقع پر مجلس وحدت مسلمین کے چیف آرگنائزر ناصر شیرازی، سابق وزیراعظم عمران خان کے لیگل کونسل خالد یوسف چوہدری، مجلس وحدت مسلمین کے پارلیمانی لیڈر قومی اسمبلی انجینئر حمید حسین اور انچارج مرکزی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین شاہ حسین بنگش بھی موجود تھے۔
🚨اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی احتشام عباسی پر غنڈوں کے حملے کی ویڈیوز سامنے آ گئیں
یہ اسلام آباد میں عدالت کے اندر سیکیورٹی کی صورتحال ہے
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحی آفریدی روز پریس ریلیز نکال کر اپنی کارکردگی کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں
اگر اسلام آباد میں یہ صورتحال ہے تو بلوچستان میں کیا ہوتا ہوگا ؟
اب ایف آئی آر درج نہیں کی جارہی
ہر پاکستانی دیکھے کہ صورتحال کس طرف جارہی ہے ؟
اگر آج یہ سب ہو رہا ہے تو آنے والی نسلوں کے ساتھ کیا ہوگا ؟
پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہ گیا،
یہاں اوپر سے نیچے تک غنڈوں کا راج ہے
بندوق ، گولی اور بدمعاشی
ہے
یہ سب ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جانے والی چیزیں ہیں ،
کیا چیف جسٹس پاکستان نوٹس لیں گے ؟
اگر عدالتوں میں سائلین کے ساتھ یہی ہونا ہے تو لوگ عدالتوں میں کیوں اور کیسے جائیں گے ؟
PCB Chairman Mohsin Naqvi has claimed that the Pakistan's white-ball form had improved during his tenure.
During his tenure:
Lost a T20I to Ireland
Lost a T20I to USA
Failed to qualify for the second stage of the 2024 T20 World Cup
Lost a ODI to Zimbabwe
Lost a T20I to Zimbabwe
Failed to win a single match in the Champions Trophy 2025
Failed to qualify for the 2025 Champions Trophy semi-finals
Worst ever defeat in T20I history.
Conceded 92 runs in the first 6 overs of a T20I
Lost 7 out of 8 matches against a weakened NZ team
Bowled out for 110 by Bangladesh in a T20I
Failed to qualify for the semi-finals of the 2026 T20 World Cup
Lost a ODI series to Bangladesh
Lost a ODI at home to a weakened Australia
#Cricket
پیپلز پارٹی کا کمال یہی ہے کہ وہ مارتے بھی خود ہیں اور روتے بھی خود ہیں۔ اقتدار پر قبضہ بھی ہے، پروٹوکول بھی لے رہے ہیں، مزے بھی لے رہے ہیں اور ذمہ داری بھی قبول نہیں کرتے۔ لوگ سمجھتے ہیں پی پی اس نظام کا حصہ ہے اور وہ برابر کے ذمہ دار ہیں۔ سراج الحق
#pakistan@SirajOfficial
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لاہور، ٹریفک وارڈن کی بیچ سڑک موٹر سائیکل سوار کو روکنے کی کوشش، حادثے میں وارڈن اور نوجوان زخمی، زخمی نوجوان زین بعد ازاں ہسپتال میں چل بسا۔ ٹریفک اہلکار کی مدعیت میں فوت ہونے والے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا گیا۔ 'ڈیڈ باڈی دینے کیلئے کہا گیا لکھ کر دیں کہ غلطی زین کی تھی'، متوفی کے بھائی کا بیان، اہلخانہ کی درخواست پر وارڈن کے خلاف مقدمہ درج نہ ہو سکا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
میں نے آصف زرداری اور شہباز شریف کو کہا تھا کہ عمران خان کی حکومت نہ گرائیں، لیکن شہباز شریف نے کہا کہ عمران خان کو لوگ بھول جائیں گے۔ ان کو حکومت گرانے میں جنرل باجوہ کی سپورٹ حاصل تھی۔ جنرل باجوہ نے اراکینِ اسمبلی کو فون کر کے ووٹ دینے کا کہا۔ سراج الحق
#pakistan@SirajOfficial
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
WHAT A JOKE… PCB set to take disciplinary action against Mohammad Rizwan… Why? Because Rizwan is NOT A YES MAN! He used to question the Selectors over player selections and straightforwardly called wrong decisions wrong which annoyed the Selectors. 🙏 #PakistanCricket
لاہور، سبزہ زار
ماں نے 26 دن کے نومولود بچے کو پلاسٹک کے شاپر میں گندے نالے میں پھینک دیا، بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ خاتون کے خلاف شوہر کے بیان پر مقدمہ درج، ملزمہ گرفتار
ہمیں کہا گیا تھا کہ ہم پاکستان جا کر اپنے والد سے ملاقات نہ کریں، اور سابق برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر حکومت نے کہا تھا کہ اگر ہمیں گرفتار کر لیا جاتا ہے یا ہمارے ساتھ ایسا کچھ ہوتا ہے تو وہ ہماری مدد نہیں کر سکیں گے۔ قاسم خان اور سلیمان خان کی ٹائمز ریڈیو سے گفتگو
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
#ImranKhan
یہ گنجمنڈی پل کے قریب جگہ ہے
انتہائی تباہ کن صورتحال ہے دو ماہ سے یہاں گاڑیاں رکشے شہ زور ٹرک دن میں کئی مرتبہ پھسنتے ہیں
انتظامیہ کو تو کوئی پرواہ نہیں
وارڈنز کا عمل قابل ستائش ہے
رحیم یار خان: پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری منظور وڑائچ ایڈووکیٹ کی گرفتاری پر ضلع بھر میں آج بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا:
وکلاء برادری کی جانب سے تمام عدالتوں میں ہڑتال کا اعلان جبکہ پنجاب پولیس کا احاطہ عدالت میں داخلہ بند ہوگا!!!
سندھ حکومت سہیل آفریدی کی آمد سے پہلے ہی بوکھلاہٹ کا شکار
کراچی میں مختلف مقامات پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی گرفتاریاں شروع کر دی گئی ہیں
ضلع ملیر اور قائد آباد میں متعدد کارکنوں کو گرفتار کیے جانے کی اطلاعات ہیں جن میں قاضی ظفر محمود اور ڈاکٹر سعید بھی شامل ہیں جبکہ کراچی کے صدر فہیم خان کی گرفتاری کے لیے بھی پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں