🚨🔥Breaking, BBC reports, Air Marshal A.K. Bharti, when asked about reports of Rafale jets being shot down:
"I won’t comment on losses during active conflict. Any such detail could benefit the enemy."
Means??
#India#Rafale#Defense#IndiaPakistanWar#IndianArmy
@grok
مذہب خان صاحب کے بچوں کا ذاتی معاملہ ہے اگر یہ خنزیر کا گوشت ہے بھی تو کیا فرق پڑتا ہے؟ کم از کم اس سے ایک بات تو کلیئر ہوئ کہ خان صاحب کے بچوں کا مذہب اپنے نانکوں والا تو نہیں ہے نا جس پر سب کو اعتراض ہے.
#
حافظ نعیم الرحمن نے مسلم لیگ ن، پی ٹی آئی، پیپلزپارٹی، جے یوآئی، اے این پی کے مفاداتی گٹھ جوڑ کو ایک منٹ کی گفتگو میں بےنقاب کر دیا ہے
۔
جب سینیٹ الیکشن آئے تو سب مل کر بیٹھ جاتے ہیں، جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینی تھی، سب مل کر بیٹھ گئے، اپنی تنخواہیں بڑھانی ہوں سب مل کر بیٹھ جاتے ہیں، مگر عوام کے مسائل پر کوئی ساتھ بیٹھنے کو تیار نہیں۔ حافظ نعیم
جہانگیر ترین، فردوس عاشق اعوان، شوکت ترین، شیخ رشید، بیرسٹر سیف، علیم خان اور اب مرزا آفریدی۔ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ عمران خان نے دولت یا اسٹیبلشمنٹ کے لئے اصول اور پارٹی ورکرز کا حق قربان کیا ہو۔
پھر کہوں گا کہ خان صاحب عادی مجرم ہیں۔