ایک اور مشورہ مریم بی بی خدارا انتظار چھوڑ دیں پی پی پی سینٹرل ایگزیکیٹیو کمیٹی اجلاس ہوگا استعفوں پر زبردست مباحثہ ہوگا پھر پی ڈی ایم اجلاس میں پی پی پی اپنا فیصلہ سنائی گی نا جانے مریم بی بی آپ نے بلاول سے اپ نے کیا گارنٹی لی کہ آپ اپنے والد چاچا کے تجربات کلمات بھول گئیں
I also want all students to know that our decisions are made keeping their best interest in view not what is popular. Educational institutions are closed on the advice of health authorities. Decisions about exams are being made considering what is best for them. Have faith
سرکاری اعداد و شمار 2020 میں سندھ میں کتوں کے کاٹنے کے دو لاکھ 40 ہزارکیسز سامنے آئے یومیہ 650 ہر گھنٹے27 افراد کو کتوں نے کاٹا 2019 ایک لاکھ 92 ہزار شہریوں کو کتوں نے کاٹا سندھ ہائیکورٹ نے سندھ حکومت کی کرتی دھرتی فریال تالپور کی سندھ اسمبلی رکنیت معطل کی کونسا ظلم کیا؟
پاکستان سمیت دنیا بھر سے میری اور خاتونِ اول کی کوروناء (COVID-19) سے جلد شفایابی کیلئے دستِ دعا بلند کرنے اور ہمارے لئے نیک خواہشات کا تحفہ بجھوانے والوں کا میں تہہ دل سے شکرگزار ہوں۔
معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ حلیم عادل شیخ بہادری اور جرات سے مشکلات برداشت کر رہے ہیں اور سندھ کے پسے ہوئے طبقے کی آواز بنے ہیں۔ وہ کراچی میں ان کی رہائش گاہ کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کررہی تھیں ۔تفصیل ذیشان احمد خان سے۔
@Dr_FirdousPTI
بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ
وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْف
“And when I am ill, it is [God] who cures me.”
- Ash-Shu’ara (26:80)
We send our prayers for the complete recovery of Prime Minister @ImranKhanPTI and those inflicted with the corona virus pandemic.
سیالکوٹ موٹر وے پر زیادتی کے اندھے کیس میں پولیس نے معیاری تفتیش کے بعد تمام سائنسی ثبوتوں کو بہترین انداز میں عدالت کے سامنے پیش کرکے دونوں ملزمان عابد ملہی اور شفقت علی کو موت اور عمر قید کی سزا دلوائی
#PunjabPolice#Motorwayincident#Justice
این اے 75: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں کیا نئی دستاویزات جمع کرائیں؟ کتنے پولنگ اسٹیشنز پر پرتشدد واقعات اور کتنے پولنگ اسٹیشنز پر کم ٹرن آؤن ہونے کا دعویٰ کیا؟ پریذائیڈنگ افسروں کے غائب ہونے پر الیکشن کمیشن نے کیا کہا؟ جانئے
#NA75#Daska
https://t.co/FSx3p9L2dr
سیاسی بک بک سے دور ملکی ترقی کا شاندار سفر آئ ٹی انڈسٹری کے زریعے جاری ای کامرس میں volume کے اعتبار سے 79 فیصد جبکہ value کے اعتبار سے 33 فیصداضافہ سالانہ دس ہزار سے زیادہ ایپلیکیشن ڈویلپرز اور فری لانسرز آئی ٹی اندسٹری سے جڑتے ہیں مزید ترقی Telenor CEO
عرفان وہاب کی زبانی
عمران خان نے سیاسی نعرے کو حقیقت بنا دیا۔۔گھر اور مکانات کیسے بنائے؟ کہاں تقسیم کئے؟ گھر لینے کا طریقہ کار کیا ہے؟ وزیراعظم منصوبے سے کتنا خوش؟ دیکھئے خصوصی مناظر اس ویڈیو میں۔ #محنت_کش_کا_وزیراعظم
Video: https://t.co/JEJ0oKsNlN
PAF pays tribute to Air Cdre MM Alam (Late) on his 8th death anniversary. Alam shot down 5 Indian jets in under one minute during the 1965 war. In 11 days of war, he had total 9 kills.
The legendary hero was awarded ‘Sitara-e-Jurat’ with BAR for his bravery & valor.