اس بندے کو ناحق قید میں رکھا ہے جو ہمیں ہمارے نبی ﷺ کی باتیں سکھاتا تھا! عمران خان کی حکومت میں کافی سخت وقت آئے مگر برکت تھی ملک میں کیونکہ انصاف تھا اور کمزور طبقے کا خاص خیال رکھا جاتا تھا! انشاءاللہ وہ دن پھر آئیں گے!
#ReleaseLeaderOfUmmah
Here's the INSPIRATIONAL inside story of how the PAF managed to shoot down India's state of the art Rafale.
The technology is really quite remarkable! China has proved to be quite a game changer for International Air Warfare.
Alhamdolillah.
IF ANYONE FINDS THE FULL VIDEO PLEASE SEND IT TO ME.
Protest for #ImranKhan in Melbourne, Australia! Pakistanis in every corner of the world are registering their protest against this judgment against IK. #عمران_خان_کو_رہا_کرو
عمران خان کا پاکستان کی معیشت بحال کرنے کے لیے 10 نکاتی پروگرام:
1. بیرون ملک پاکستانی سرمایہ کاری کو لانا
2. برآمدات کو فعال کرنا
3. سیاحت
4. معدنیات
5. چھوٹی اور درمیانی صنعت
6. زراعت
7. بڑے تعاون کی تنظیم نو
8. ٹیکس نیٹ بڑا کرنا
9. منی لانڈرنگ روکنا(قانون کی حکمرانی)
10. پسماندہ افراد کے لیے فلاحی پروگرام
#StatesmanSpeech