زندگی کبھی بھی, کسی کے لیے بھی آسان نہیں ہوتی۔
اللہ پر توکل کا مطلب یہ نہیں کہ آپکی زندگی میں مشکلات نہیں آئیں گی,
بہتری کے راستے پر چلنے کا یہ مطلب نہیں کہ اب
دکھ نہیں آئیں گے,
زندگی کا کوئی بھی موڑ آسان نہیں ہوتا
مشکلات بھی آتی ہیں اور دکھ بھی ملتے ہیں...!
لیکن جب ہم اللہ کی رضا میں راضی رہنا سیکھ لیتے ہیں اور اللہ کے انتخاب کردہ راستوں پر چلتے ہیں تو دکھ میں بھی مزہ آنے لگتا ہے,
ہر غم میں سکون ملنے لگتا ہے, کیونکہ دل اِس بات پر مطمئن ہوتا ہے کہ یہ اللہ کا انتخاب کردہ راستہ ہے
اور اِس میں اللہ کی رضا ہے,
اور جس چیز میں اللہ کی رضا ہوتی ہے نا وہ کبھی ہمیں
بے سکون نہیں کرتی,
اللہ کے انتخاب بےحد پر سکون ہوتے ہیں,
پھر چاہے آپ مطمئن ہوں یا نہیں..
روح کو شاد رکھیں
قلب کو آباد رکھیں
صبح بخیر زندگی
پاکستان اشرافیہ کےلیےایک زمانےمیں ہواکرتاتھااب تودو اڈھائی خاندانوں کےلیےہےاب مزےکی بات یہ ہےکہ جونئےسیاستدان مارکیٹ میں آرہےہیں وہ بھی اسےاپنی جاگیرسمجھتےہیں
@MAliDurrani#HameedBhutto#KhariBaat#GTVNews@GTVNewsPk
پاکستان میں معیشت کاایک پہیہ چل رہاہےجوقرضوں کاہےہم قرضےلیتےہیں معیشت،پروڈکشن،انویسٹمنٹ اورپاکستان میں پیسہ پیداکرنےوالےکی راہ میں حکومت سب سےبڑی رکاوٹ بن کےکھڑی ہے
@MAliDurrani@2Kazmi@NasrullahMalik1@itsmeayazkhan
اکنامک سروےآگیااس میں کوئی اچھی خبریں نہی، تمام معاشی اہداف نامکمل۔۔حکومت کےمعیشت کی بہتری کے بلندوبانگ دعوؤں کےمطابق پاکستان نے مثبت معاشی نمو برقرار رکھی،جی ڈی پی گروتھ چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی،
یہ تمام ترکامیابیاں کاغذوں پرموجودعوام کی زندگی پران کا کوئی اثرنہیں،مہنگائی بیروزگاری عروج پرعوام غریب سےغریب ترہوتی جارہی ہے،
@AmirMateen2 #economic #survey
جب حکومت کےاللے تللےجہازوں اورگاڑیوں جیسے خرچےقابونہیں ہوتےتوچاقو ڈویلپمنٹ پرماراجاتاہے جس ملک میں اڈھائی کروڑ کے قریب بچہ سکول سےباہرہوجوکل کوبڑٖاہوکےبوجھ کےعلاوہ کچھ نہیں ہوں گےہیلتھ پر 0.9فیصد،سڑکیں یہ نہیں بناپارہےغربت کم نہیں ہورہی ٹیکسزبڑھائےجارہےہیں ان سےکوئی سلوشن نہیں نکل رہا، یہ ملک کو کہاں لےکرجارہےہیں؟
@AmirMateen2@Real_MZubair@SharifHaroon #economic #survey #budget
حکومت نےاکنامک سروےکیساتھ ایک ون پیجردیلیزکیاجس میں 25
انڈیکیٹرکاذکرکیااس میں دلچسپ بات یہ ہےاس میں کہیں عوام کےمسائل غربت، بیروزگاری، انکم ایکوالٹی مطلب کسی چیزکاذکر نہیں ہےجب معیشت کوعوام سےالگ کرکےبات کریں عوام کی مشکلات میں سوائےاضافےکےکچھ نہیں ہوگا
@AmirMateen2@Real_MZubair@SharifHaroon #economic #survey #budget
کیا تمہیں معجزے کا مطلب معلوم ہے...؟
نہیں معلوم؟
تو سنو…
معجزہ وہ ہوتا ہے…
جب ظاہری آنکھ سے دیکھتے ہوئے
حضرت ابراہیمؑ کو آگ میں پھینکا جاتا ہے،
اور وہی آگ،
اسی لمحے رب کے حکم سے "گلزار" بن جاتی ہے۔
اب تم سوچو گے:
اگر اللہ چاہتا تو آگ ہی نہ جلتی!
تو سنو…
اگر آگ پہلے ہی بے اثر ہوتی،
تو اسے معجزہ کون کہتا؟
معجزہ تو تب ہوتا ہے
جب ہر در بند ہو چکے ہوں،
جب ہر امید دم توڑ چکی ہو،
جب دنیا کہہ دے: "اب کچھ نہیں ہو سکتا"
تب اللہ کہتا ہے:
"کن"
اور ہو جاتا ہے۔
تو کیوں گھبرا جاتے ہو؟
کیوں دل میں مایوسی آنے دیتے ہو؟
کیا تم نے اس ذات کو،
جس نے کن کہہ کر پوری کائنات پیدا کی…
صرف دنیاوی اسباب کے ترازو میں تول دیا ہے؟
نہیں…!!
اللہ کمزور نہیں ہے،
ہمارا یقین کمزور ہے…!!
یقین رکھو اُس ذات پر
جو وقت کے محتاج نہیں،
جو دروازے بند ہونے پر
اپنے آسمان سے نئے راستے اتار دیتا ہے۔
تو ایک گہری سانس لو،
اپنے دل کو رب محمد ﷺ پر مکمل بھروسے سے بھر لو،
اور پھر مانگتے رہو…
صبر سے،
یقین سے،
محبت سے…
کیونکہ معجزہ تو
ہمیشہ آخری لمحے میں ہوتا ہے،
اور تمہارا رب
ہر شے پر قدرت رکھنے والا ہے…!
روح لو شاد رکھیں
قلب کو آباد رکھیں