اسلام آباد: قائدِ جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ، جمعیۃ علماء اسلام راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع کی مجالسِ عاملہ کے مشترکہ اجلاس میں شریک، ذمہ داران سے اہم خطاب
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif shakes hands with President JUI-F Maulana Fazl ur Rehman in the National Assembly in Islamabad.۔۔۔۔۔۔
#MaulanaOneManArmy
حق بات کہنے کیلئے جرات چاہیے، اور آج بھی قائد محترم نے ایوان میں وہی جرات دکھائی۔
دوغلے معیار، سیاسی منافقت اور اداروں کے سیاسی استعمال پر کھل کر بات کی۔
جو کل خود کنٹینروں پر کھڑے ہوکر اداروں پر تنقید کرتے تھے، آج دوسروں کو حب الوطنی کا درس دے رہے ہیں۔
#MaulanaOneManArmy
ہم فوج کا احترام کرتے ہیں
ہم اسٹبلشمنٹ کا احترام کرتے
لیکن ہمارے سامنے ایک آئین بھی ہے ایک قانون بھی ہے
جو ہمارے اختیارات کے دائرے کا تعین کرتا ہے
مولانا فضل الرحمان صاحب
#MaulanaOneManArmy
میری تجویز ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو یہ ذمہ داری سونپی جائے کہ وہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور احتجاج کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کرکے اس مسئلے کا حل نکالیں۔
#MaulanaOneManArmy