Bilawal's promise to the people of Gilgit-Baltistan:
Right to self-governance, right to ownership, and right to employment for every citizen.
#DiamerMainTeerChaleyGa
Chairman @BBhuttoZardari absolutely owned the stage once again delivering a powerful speech packed with wit vision and confidence! 🔥🏹 The crowd's energy says it all #DiamerMainTeerChaleGa
چلاس، دیامیر کے غیور عوام نے 7 جون سے پہلے ہی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔
عوام کے بے مثال جوش و خروش اور تاریخی شرکت نے ثابت کر دیا کہ ترقی، حقوق اور روشن مستقبل کے لیے عوام کا اعتماد پاکستان پیپلز پارٹی اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ہے۔
دیامیر کا فیصلہ واضح ہے
تیر چلے گا، عوام جیتیں گے۔
@BBhuttoZardari
#DiamerMainTeerChaleyGa
آج بھی اس ملک کو پیپلز پارٹی جیسی سیاسی جماعت کی ضرورت ہے جو دنیا کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دشمنوں کا مقابلہ کر سکے۔
@BBhuttoZardari#DiamerMainTeerChaleyGa
The beautiful bond between these siblings takes center stage as Bibi @AseefaBZ echoes a powerful slogan, ensuring they always uplift and remember one another; 🤍🧿🥹 'Bilawal ka nishan kya? Teer! Bakhtawar ka nishan kya? Teer! Mera nishan kya? Teer!' @BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
آج گلگت بلتستان میں ایک طرف تاحیات قائد اور وفاقی وزیروں کی چھوٹی چھوٹی کارنر میٹنگز تھیں اور دوسری طرف بلاول بھٹو کے لئے اسکردو میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر۔ بے شک، طاقت کا سر چشمہ عوام ہے۔ ❤️
#SkarduMainTeerChaleyGa
ایران میں حالیہ واقعات اور بے گناہ جانوں کے ضیاع نے پوری امتِ مسلمہ کو غمزدہ کیا ہے۔ ایسے حالات میں مجھے مناسب نہیں لگا کہ میں گلگت بلتستان میں معمول کے انداز میں انتخابی مہم چلاتا۔
ہم آج بھی دعاگو ہیں کہ خطے میں امن قائم ہو اور کشیدگی کا خاتمہ ہو۔ پاکستان پیپلز پارٹی ہمیشہ سے جنگ کے خلاف اور امن، مکالمے اور انسانی جانوں کے تحفظ کی ��اعی جماعت رہی ہے۔ ہماری دعا ہے کہ امن کے لیے جاری تمام کوششیں کامیاب ہوں اور دنیا کو مزید خونریزی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
@BBhuttoZardari
#SkarduMainTeerChaleyGa
"شہید بی بی سے عوام کی بے پناہ محبت آج بھی دلوں میں زندہ ہے۔ لوگ آصفہ بھٹو زرداری میں شہید بی بی کی جھلک محسوس کرتے ہیں۔ عوامی خدمت، حوصلے اور عوام سے وابستگی کی یہ
روایت جاری ہے۔
@AseefaBZ 🇱🇾
Sindh Government Expands Public Transport Network: Peoples Bus Service Launches Shikarpur–Sukkur Route
The Sindh Government has further strengthened its public transport initiative by launching the Peoples Bus Service between Shikarpur and Sukkur, aiming to provide safe, affordable, and reliable travel facilities for daily commuters.
@sharjeelinam@BakhtawarBZ