🚨آج عمران خان صاحب کی بہنوں اور ڈاکٹر فیصل کی پریس کانفرنس کے حوالے سے یہ بات کی جا رہی ہے کہ شاید سپریم کورٹ کے سامنے دی گئی انڈرٹیکنگ کی خلاف ورزی ہوئی ہے، جو بالکل غلط ہے۔سلمان اکرم راجہ
جو لوگ کہتے ہیں کہ پریس کانفرنس نہیں کرنی چاہیے تھی انہیں شرم آنی چاہیے پچھلے دو دن سے بہنوں نے جو برداشت کیا داد کے مستحق ہیں۔کونسی بہن اپنے بھائی پر ظلم برداشت کرسکتی ہے۔؟
محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے
آپ شہر بدل لیں' ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آ ئیں
خود کو مصروف کر لیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی
محبت اور move on کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
آپ چا ئے یا کافی پیتے ہوئے
کسی کہانی یا فلم میں
کرداروں کو دیکھ کر
کوئی ادھوری نظم پڑھ کر
اور یہاں تک کے راہ چلتے
کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی
محض محبت لفظ لکھا ہوا پڑھ لیں
تو آپکے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا.
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی*
چوتھی خبر:
امریکہ نے رہی سہی پاکستانی برآمدات پہ دس فیصد اضافی ٹیکس عائد کردیا
پانچویں خبر:
��اکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی
ہن آرام اے ؟
اس کو غرور مان لیں یا پھر ادائے یار کہ..!!!
گفتگو کے سارے سلیقے بدل گئے اور جس
دن اسے بتایا کہ..!!!
وہ سب سے خاص ہے اس دن سے اس کے طور طریقے بدل گئے..!!!
#ZS 🫴❤️🫶