عمران خان استعفوں کے فیصلے سے یہ واضح کررہے ہیں کہ اب حکومت وہی منظور ہوگی جس کا وزیراعظم میں ہوں۔ 2013کا الیکشن ہار کر بھی دھاندلی کا کہا، اب عدم اعتماد پر بیرونی سازش کا الزام لگادیا اور آئندہ بھی الیکشن ہار گئے تو وہ نتیجہ نہیں مانیں گے۔تجزیہ دیکھئے
Looks like dream… we have not only beaten India by 10 wickets, we have completely outclassed them in batting, bowling and fielding.. yess yess yesss believe it.. Zindabad