دستانے نہیں ملتے، جوتے موزے نہیں ملتے، بیلٹ نہیں ملتی اور ضرورت کی ہر چیز کے لیے افسروں اور سٹور کیپر کے نخرے اٹھانے پڑتے ہیں
لائن مین محمد عاشق کرنٹ لگنے سے شہید ہو گیا. یہ وہ شہید ہیں جن کی نہ خبر لگتی ہے نہ قوم کو کوئی افسوس ہوتا ہے اور نہ ہی لواحقین کو کوئی معاوضہ ملتا ہے.😢
Another little innocent girl Hareem raped and killed.
And I am sick of some libtards who keep opposing public hanging of these bastards saying that it is inhumane.
Rape and murder of the children is humane ? We need radical measures to eradicate this menace
#JusticeForHareem
ملتان میں آ�� کے باغات پر نیا DHA بن رہا ہے، اب تک 90 ہزار آم کے درخت Evergreen tree کاٹے جاچکے ہیں جبکہ دوسری طرف سویلین حکومت ایک ارب درخت کا ارادہ رکھتی ہے ۔
پاکستان کا شمار ماحولیاتی تبدیلی سے متاثر ہونے والے بدترین ممالک میں ہوتا ہے
🛑 Today, A NEW #IsraeliCrimes, Atef Hanaysheh, 45 y, from Beit Dajan village was shot in the head by #Israel forces with a live bullet. Hanaysheh was declared dead upon arrival at Rafidia Hospital in Nablus. #ApartheidIsrael#BDS
"جبری گمشدگیوں کو روکنے کیلئے بل پر تیزی سے کام جاری ہے،اس بل کو پاس کرنے کیلئے قانون میں ترمیم کرنی پڑی تو وہ بھی کریں گے"- وزیراعظم عمران خان کی لاپتہ افراد کے لواحقین کی کمیٹی سے ملاقات میں گفتگو
#PMIK
https://t.co/ckLZ3OLzhy
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
عورتوں سے نکاح چار چیزوں کی بنا پر کیا جاتا ہے: ان کے مال کی وجہ سے، ان کے حسب و نسب کی وجہ سے، ان کی خوبصورتی کی بنا پر، اور ان کی دین داری کے سبب، تم دیندار عورت سے نکاح کر کے کامیاب بن جاؤ۔
(سنن ابی داؤد،۲۰۴۷)
Verily, you cannot enrich all of the people with your wealth, but rather you enrich them with your cheerful faces and good character.
—Prophet Muhammad ﷺ
[Shu’ab al Imān 7567]
ایک عورت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےان سےفرمایا کہ پھر آنا۔ اس نےکہا: اگر میں آؤں اور آپ کو نہ پاؤں تو؟ گویا وہ وفات کی طرف اشارہ کر رہی تھی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا کہ اگر تم مجھے نہ پا سکو تو ابوبکر کےپاس چلی آنا۔
(بخاری،۳۶۵۹)
I couldn't stop myself from sharing this speech. He is a HERO ❤
@narendramodi sunn laa Kisaan di "MANN KI BAAT"
Don't know who is he or who has taken this video, but he knows his rights and thats whats important.
#KisaanmazdoorEktaZindabaad