یااللہ اپنا کرم کر دے۔ اور مشکلوں سے بے شک تو ہی نکالنے والا ہے۔ تو غفور و رحیم ہے۔ مجھ پہ وہ بوجھ نا ڈال جس کی مجھ میں اٹھانے کی طاقت نہیں۔ یااللہ پاک اپنا فضل فرما۔ اور تو ہی بہتر کارساز ہے۔
ایران جنگ کو چھوڑ کر بھی معیشت کا بیڑہ ویسے بھی بری طرح غرق ہی تھا لیکن اب پٹواریوں نے کہا کرنا ہے کہ بس وہ ایک جنگ نہ ناں ہوئی ہوتی تو پاکستان یورپ سے آگے نکل جانا تھا بالکل جیسے یوتھیے کہتے ہیں کہ کرونا نہ ہوا ہوتا تو پاکستان سپر پاور بننے کو تھا۔
تاریخ یادرکھیےگا
جس دن پشتون وبلوچ پولیس والوں کی لاشیں پڑی تھیں اُس دن اخترمینگل چیک اُٹھاکراسلام آبادپھرتاتھاایک لفظ شہادتوں پوبولنانصیب نہ ہواایسی بھی کیاسفاکی بلوچوں پشتونوں سے
@nawaey_sarosh چند ماہ قبل اسے شکایت کی تھی داتا فلور مل لاہور مہنگا آٹا دے رہی ہے۔ تب اس نے کہا تھا نوٹڈ لیکن ایکشن کوئی نہیں ہوا تھا۔ جہاں اشرافیہ ہو وہاں یہ بھی ٹک ٹاکر امی جی کی طرح چپ کر جاتی ہے۔
زیارت ہنہ اوڑک کے واقعہ میں کالعدم TTP ملوث ہے جو خچروں پر سوار ہو کر افغانستان سے آئی۔
ذرائع کے مطابق انکا ٹارگٹ کوئٹہ کینٹ پر حملہ کرنا تھا۔انہیں افغان طالبان کی مکمل پشت پناہی حاصل ہے۔
بلوچستان میں آئندہ 6 ماہ نہایت اہم ہیں۔ ذرائع کے مطابق افغان طالبان کی مدد سے TTP اور کالعدم بلوچ علیحدگی پسند تنظیموں کا ہدف بڑے پیمانے پر خون خرابہ کرنا ہے لیکن انشاءاللہ افواج پاکستان انہیں کچل دے گی۔بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام بنا دی جائے گی۔ انشاءاللہ جیت پاکستان کہ ہوگی ۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Update : Balochistan
Zeedi, Khuzdar 🚨🚨
On 10 July 26, terrorists attacked Zeedi Police Station at Khuzdar. The brave policemen responded bravely and thwarted the attack.
FC and army QRFs reached to reinforce police. Armed helicopters also reached.
On arrival of FC & Army QRFs FAH terrorists ran like rats. 5 x FAH were Eliminated while 3 x brave soldiers are injured.
Iranian media reports that three explosions were heard in Konarak, and two were heard in Bushehr and Tangak in southern Iran. Meanwhile, there is no confirmation from US officials if the attacks were carried out.
Pakistan's kinetic operations in Balochistan are only as effective as the logistics, intelligence, infrastructure and local support that underpin them...!
At least 32 armed men of the BLA have set fire to a bank and police post in Chaghai, Balochistan and impeded the highways. Clashes between security personnel and the proscribed outfit are reported in the area.
In Washuk, a security forces convoy was struck by an IED in which a security personnel lost his life and others were injured.
At least 4 attackers have also been killed until now.
@MohsinHijazee@GhostCursor سندھیلہ تین سال سے پنجاب کو یورپ بنا رہا ہے۔ خود بیوی بچوں سمیت شفٹ بھی نہیں ہوتا کم بخت۔ کدو مرشد پٹواری بس ویلاگ سن کر واہ واہ کرتے ہیں۔ سندھیلہ کہروڑ پکا تو کیا یورپ سے آگئے نکلے لاہور ہی شفٹ ہو جائے۔
Clashes have been reported between Pakistan and Afghanistan on the Dur Baba, Tirah axis of Khyber District, Khyber Pakhtunkhwa province’s border. An official Locals from the area said they heard heavy firing and explosions.more details awaited.