@jawadahmadone تم ایسے عمران خان کی جگہ پر نہیں ا سکتے وہ ایک عظیم لیڈر ہے خان صاحب کے نام کے ساتھ اپنا ٹویٹ جوڑ کر الزام پی ٹی ائی کو دینے والے عمران خان کو دور تجھے پی ٹی ائی کے ٹائیگر بھی منہ تک نہیں لگاتے تیری اوقات کیا ہے مراسی
@Naya__Pakistan_ جیسے علامہ اقبال جیسا کوئی شاعر پیدا نہیں ہو سکتا ❤
اسی طرح اس چور خاندان جیسا کوئی چور اور پیدا نہیں ہو سکتا
میاں دے نعرے وجن گے
پر کوئی نہر ے وجان والا ہوگا نہیں
@L_H_Raja@UdarOfficial کاش کہ تمہاری ماں بہن اور بیٹی بھی اسی طرح سڑک پہ ہو اور تم کچھ نہ کر سکو پھر ہم ٹویٹ کریں کہ تم یہ منجن بیچ رہے ہو بندوں کے ساتھ جو بھی کرنا ہے کر لو لیکن ��ورت کی عزت کو پامال مت کرو چاہے وہ دشمن کی عورت ہی کیوں نہ ہو تو اسان ہے لیکن جس کی عزت پہ گزرتی ہے اسی کو پتہ ہوتا ہے
@lmrankhanISP1 ایسی پوسٹ اور کمنٹس سے فوج اور خراب ہوتی ہے پاکستانی غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے پلنے والی فوج اپنا کام کرے بارڈروں کو اور دفاع کو مضبوط کرے سیاست سے اگر دور ہو جائے تو ہر بندہ اپنی پیاری فوج کی عزت کرے فوج کی عزت کرنی چاہیے لیکن وہ اپنے کام کرے
@lmrankhanISP1 Watan salamat ha or salamat rahy ga fouj
Agr apna kam kry to or b acha ho ga ye mulk or tarqi kary ga
Yahan tk jo halat pon hay hai. En ke zimadar b hamari payari fouj ha sab ko sab pata ha 💯
عاصم منیر عمران خان کے ساتھ اپنی زاتی لڑائی اور انا کی خاطر مُلک کی تباہی کر رہاہے
پچھلے ایک سال ��یں جو دشمنی پاکستان اور پاکستانی فوج سے اس انسان نے کی ہے شاید یہ دشمنی ہندوستان نے بھی پاکستان سے نہ کی ہو
@Ali_MuhammadPTI@HSamiullahniazi@PTIofficial@ImranKhanPTI دعا ہے کہ اللہ تعالی خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
جو لوگ یا جو اعلی اہدے دار اس ملک میں عمران خان کو اپنے راستے کا کانٹا سمجھ رہے ہیں عوام سب کو جانتے ہیں یہ کوئی مت بولے کہ خان جیل میں ہے اور لوگ ڈر جائیں گے انشاءاللہ خان کی اللہ تعالی حفاظت فرمائیں گے اور وہ بہت جلد عو
چیئرمین عمران خان کا جیل سے عوام کے لیے خصوصی پیغام…!!
" اِس جیل سیل میں مجھے ہزار سال بھی رہنا پڑے تو میں رہنے کے لیے تیار ہوں۔ آزادی کے لیے قربانی دینی پڑتی ہے اور میں ہر قربانی دینے کو تیار ہوں مگر ظالم کا مقابلہ کرونگا "
جیل میں بھی چیئرمین عمران خان کو اپنی نہیں بلکہ اپنی قوم کی فکر ہے ۔ ان کے اعصاب مضبوط اور حوصلے بلند ہیں ۔
اپنی قوم کو بھی ہمیشہ انہوں نے یہی پیغام دیا ہے
کہ لا الہ الااللہ پر یقین رکھتے ہوئے صرف ایک اللہ سے ڈریں ، خوف کے بت توڑ کر اس ظالم سامراج کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں جیت آپ کی ہی ہوگی ۔
@AftabIqbalFan Ameen
حقیقی معنوں میں خان کا وفادار سپاہی
اور نوجوان نسل کا سچا پاکستانی لیڈر بنے گا انشاءاللہ
اللہ تعالی اس کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
کپتان نے کِلّیاں پُھڑکا دیں تھی اس خطاب میں، قوم کا سچا ہمدرد، مظلوموں کی آواز اور دھرتی کا بہادر نڈر بیٹا!
قوم یتیم کرکے قیدِ تنہائی میں ڈال کر پتلی گلِ سے چلتے بنی، یہ بھی بے وفائی کی عظیم داستانوں میں سے ایک رقم کی جائے گی!
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
عمران خان کا ایک قصور یہ بھی ہے کہ وہ ہینڈ سم بہت ہیں، پھر اس کے مخالفین نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اسے جیل میں لمبے عرصے کیلئے رکھنا ہے اور شیو کرنے کی اجازت بھی نہیں دینی تاکہ آئندہ وہ غرور میں آکر ان کی باجی کا رشتہ نہ ٹھکرائے۔۔۔
لیکن انہیں کیا پتہ کہ عمران خان داڑھی کے ساتھ اور بھی زیادہ ہینڈسم لگتے ہیں۔۔۔
@MuradSaeedPTI مراد سعید بھائی جو اپ نے لکھا ایسے لگا کہ میرے اپنے الفاظ ہیں میرے دل سے جو نکلے وہ اپ نے لکھ دیے اور یقینا ہر چیز اپ نے سامنے کر کے لکھ دی اب ان کو پڑھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ ان کو ائینہ نظر اگیا ہے ایک دن ائے گا قوم اکٹھی ہو جائے گی اور ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں ہوگا
تم جسے ہرانے کے لیے گرے جارہے ہو، وہ تو کب کا جیت چکا ہے۔ یہ لڑائ تو شروع ہی اس کی جیت سے ہوئ تھی۔ جب تم نے جان لیا تھا کہ تم اسے ہرا نہیں سکتے تب ہی تو تمہاری بغلوں میں چھپے خنجروں پر تمہاری انگلیوں کے نشان چمکے تھے۔ کل تک جنہیں تم پیٹھوں میں گھونپتے تھے اس نے تمہیں مجبور کیا کہ وہ تم اس کے سینے پر رکھو اور وہ تمہاری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر یہ گواہی دے کہ لا الہ الا للہ۔۔ نہیں ہے کوئ معبود اللہ کے سوا!
اس کی نظروں کی بے خوفی ہی نے تو تمہیں نظروں سے گرا دیا ہے۔ آج اس کا زندان بھی روشن ہے، اور تمہارے محلوں پر بھی آسیب کا سایہ ہے۔ اب تم بین ڈال ڈال کے اپنی مظلمویت کا پرچار کرو یا اپنے ہی جگر گوشوں کے کلیجے چباؤ۔ جیت تو وہ گیا ہے تم تو خجالت میں صرف اپنے نقاب نوچ رہے ہو۔
@ShayanA2307 خان کے سپاہی ہمت کبھی نہیں ہارتے
تم جیتو یا ہارو شایان علی ہمیں تم سے پیار ہے اپ کی نون لیگ کی قیاد�� لندن میں پریشان رہتی ہے اور ایسے ہی ان کو ٹھوک کے ��کھو