گوجرخان میں نئی اسسٹنٹ کمشنر سیدہ زینب حسین کی تقرری ہوئی۔ محکمہ مال کے گرداروں اور پٹواریوں نے غریب آدمیوں سے رشوت لینے کا بازار گرم کر رکھا ہے ان کا احتساب ہونا چائیے
#Assistant_Commissioner_Gujarkhan#DEPUTY_commissioner
پی ٹی آئی کا مسئلہ یہ ہے کہ۔وہ بیانیہ بناتے ہیں مگر کامیاب نہیں ہوتے۔ سہیل آفریدی نے کہا ہم بجٹ پاس نہیں کریں گے مگر ہو گیا۔علیمہ کہتی ہے ہم تینوں بہنیں اڈیالہ رہیں گی کسی اور نے نہیں آنا
بس سمجھو کہ آئندہ کچھ نہیں ہونے والا