آج کل سندھ اور پختونخوا کی حکومتوں کی سب سے بڑی پریشانی یہ ہے کہ انکو معلوم نہیں مریم نوازشریف نے پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھالی ہے یا دوسرے صوبوں کے حکمرانوں کو چھپڑیں مارنے کی زمہ داری
ٹیکسز اور مہنگاہی کے بوجھ تلے دبے عوام کو حکومت نے بجلی کا جھٹکا لگانے کا فیصلہ کر لیا
حکومت نے جولائی سے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 51 فیصد یعنی 7.12 روپے تک اضافے کی منظوری دے دی۔
یہ وہی حکومت ہے جنہوں نے الیکشن سے قبل 200 اور 300 یونٹ فری بجلی دینے کے وعدے کیے تھے
I just got my electricity bill for June.
I was in the property for only 12 days. Only one AC in use in one room & that too at night since I’m working all day.
It’s a brand new AC so considered cost effective too. This is in Lahore.
Now how can a person in cities like Karachi who has an earning of 1 or 2 lakhs & young kids in school or college afford this? How can a retired pensioner afford this?
This government is displaying criminal callousness.
#ReduceElectricityTariff #BudgetRejected
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سےکوئی شخص مر جاتا ہے تو اس کا ٹھکانا اسے صبح و شام دکھایا جاتا ہے۔اگر وہ جنتی ہے تو جنت والوں میں اور جو دوزخی ہے تو دوزخ والوں میں۔ پھر کہا جاتا ہے یہ تیرا ٹھکانا ہے یہاں تک کہ قیامت کے دن اللہ تجھ کو اٹھائے گا۔
(بخاری، ۱۳۷۹)
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ ظِلَّ الْمُؤْمِنِ يَوْمَ الْقِيَامَة صدقته
روز قیامت مؤمن کا صدقہ، اُس کے لئے باعثِ سایہ ہوگا.
مشکوٰۃ 1925
(صحیح ابن خزیمہ 2432؛ مسند احمد 3579)
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
پوچھا گیا: واجب کرنے والی دو باتیں کون سی ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا:
"جو شخص اس حال میں مرا کہ وہ الله کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرتا ہو، وہ جنت میں داخل ہوگا؛ اور جو شخص اس حال میں مرا کہ وہ الله کے ساتھ کسی کو شریک کرتا ہو، وہ جہنم میں داخل ہوگا."
مسلم 269
(مسند احمد 8961؛ مشکوٰۃ 38)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
@AlamgirMian میاں عالمگیر شاہ کاکاخیل صاحب اپکو کسی کو وضاحت دینے کی ضرورت نہیں ہے اپ نے 2010 کے بعد گھر میں ایک گھنٹہ نہیں گزارا اپ میاں نواز شریف صاحب کے محبت میں سارا دن پارٹی کے لئے انتھک محنت اور مسلم لیگ ن کے مضبوطی کے لئے حد سے زیادہ کام کیا یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں
مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم کی بانی مریم نوازشریف ہیں.
میں نے پختونخوا میں تحریک انصاف کے تینوں ادوار میں اپنے عہدے پر 12 سال کام کیا.
میرا ہمیشہ موقف رہا کہ دوسرے ممبرز کو بھی موقع ملنا چاہیئے.
ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نوازشریف کا سپاہی تھا اور تا دم مرگ رہونگا، انشاءاللہ
حضرت اُم سلمہ ؓ سے روایت ہے:
نبی ﷺ جب صبح (فجر) کی نماز سے سلام پھیرتے تو یہ دعا فرماتے:
اللَّهُمَّ إِنِّى أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلاً مُتَقَبَّلاً
(اے الله! میں تجھ سے نفع بخش علم، حلال رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں).
ماجہ 925
(مشکوٰۃ 2498)
سمرہ بن جندب ؓ بتاتے ہیں:
نبی ﷺ نماز (فجر) پڑھنے کے بعد (عموماً) ہماری طرف منہ کرکے بیٹھ جاتے اور پوچھتے کہ آج رات کسی نے کوئی خواب دیکھا ہو تو بیان کرو. اگر کسی نے کوئی خواب دیکھا ہوتا تو اسے وہ بیان کر دیتا اور آپﷺ اس کی تعبیر، الله کو جو منظور ہوتی، بیان فرماتے.
بخاری 1386
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
چھ چیزوں کے ظاہر ہونے سے پہلے تم نیک اعمال میں جلدی کرو:
۱- سورج کا مغرب سے نکلنا
۲- دھواں
۳- دابۃ الارض (چوپایا)
۴- دجال
۵- ہر شخص کی خاص آفت (یعنی موت)
۶- عام آفت ( جیسے وبا وغیرہ ) ۔
(سنن ابن ماجہ،۴۰۵۶)