Under President Trump’s leadership, the United States and Pakistan are partnering to modernize agriculture through world-class American innovation. As Chargé d’Affaires Natalie A. Baker highlighted, "When American companies bring innovative technologies to new markets, they do more than sell products. They share knowledge, train local partners, create lasting business relationships, and contribute to sustainable economic growth." We look forward to building on these vital ties during the U.S. Agricultural Technologies Trade Mission to Pakistan this October! #USAinPakistan #Agriculture
صدر ٹرمپ کی قیادت میں، امریکہ اور پاکستان عالمی معیار کی امریکی جدت کے ذریعے زراعت کو جدید بنانے کے لیے شراکت داری کر رہے ہیں۔ جیسا کہ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے واضح کیا، "جب امریکی کمپنیاں نئی منڈیوں میں جدید ٹیکنالوجیز لاتی ہیں، تو وہ محض مصنوعات فروخت کرنے سے کہیں زیادہ کام کرتی ہیں۔ وہ علم بانٹتی ہیں، مقامی شراکت داروں کو تربیت دیتی ہیں، دیرپا کاروباری تعلقات قائم کرتی ہیں، اور پائیدار اقتصادی ترقی میں اپنا حصہ ڈالتی ہیں۔" ہم اکتوبر میں پاکستان میں ہونے والے امریکی زرعی ٹیکنالوجیز تجارتی مشن کے دوران ان اہم تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے منتظر ہیں!
The United States and Pakistan affirmed their joint resolve to confront terrorist organizations that endanger the safety of their citizens and the stability of the region, including ISIS-Khorasan (ISIS-K), al-Qa’ida (AQ), the Tehreek-e-Taliban Pakistan (TTP), and the Balochistan Liberation Army (BLA) and its affiliates. Read the Joint Statement on the U.S. – Pakistan Counterterrorism Dialogue https://t.co/hlaim4g3C8
امریکہ اور پاکستان نے ان دہشت گرد تنظیموں کا مقابلہ کرنے کے اپنے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا ہے جو ان کے شہریوں کی سلامتی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہیں، جن میں داعش خراسان، القاعدہ، تحریک طالبان پاکستان، اور بلوچ لبریشن آرمی اور اس سے وابستہ گروہ شامل ہیں۔ امریکہ-پاکستان انسدادِ دہشت گردی مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ پڑھنے کے لیے اوپر موجود لنک پر جائیں۔
U.S. forces began launching strikes against Iran at 8 p.m. ET today. The strikes are a powerful response to yesterday's attempted Iranian attacks on U.S. forces based in the Middle East.
We’re going to bring this heroic young man, and his family, into the White House with, perhaps, the boy he saved, to give him a High Civilian Honor. Very brave, he deserves it! President DONALD J. TRUMP
U.S. forces started another night of strikes against Iranian military targets at 6:45 p.m. ET today. This is the 13th consecutive night of strikes aimed to hold Iran accountable and diminish threats from the Islamic Revolutionary Guard Corps to commercial shipping.
بدأت القوات الأمريكية اليوم، في تمام الساعة الرابعة مساءً بتوقيت الساحل الشرقي للولايات المتحدة، جولة جديدة من الضربات ضد إيران بتوجيه من القائد العام. تهدف هذه الضربات إلى زيادة تقويض القدرات العسكرية الإيرانية المستخدمة في مهاجمة حركة الملاحة التجارية في مضيق هرمز.
Last week, a group of Pakistani investigators and prosecutors completed a U.S. Department of Justice training program to learn how to track illegal money and stop terrorist financing — strengthening a partnership that helps keep both our nations safe. #USAinPakistan
گزشتہ ہفتے، پاکستانی تفتیش کاروں اور استغاثہ کے وکیلوں کے ایک گروپ نے امریکی محکمہ انصاف کا ایک تربیتی پروگرام مکمل کیا جس کا مقصد غیر قانونی رقوم کا سراغ لگانے اور دہشت گردی کی مالی معاونت کو روکنے کے طریقے سیکھنا تھا — اس اقدام سے ایک ایسی شراکت داری کو مزید تقویت ملتی ہے جو ہمارے دونوں ممالک کو محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔
آج شام 6 بجے (مشرقی وقت)، کمانڈر اِن چیف کی ہدایت پر امریکی افواج نے ایران کے خلاف نئے فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔
یہ حملے اُن ایرانی فوجی صلاحیتوں کو مزید کمزور کرنے کے لیے کیے جا رہے ہیں جو آبنائے ہرمز سے آزادانہ طور پر گزرنے والے جہازوں کو دھمکانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔
مزید برآں، ان حملوں کا مقصد اُن اسلامی انقلابی گارڈ کور فورسز کو فوری طور پر سزا دینا ہے جنہوں نے گزشتہ رات اردن میں امریکی سروس ممبرز کو ہلاک کیا تھا۔
#سینٹ_کام
An honor to host the Pakistan Ministry of Interior, Mohsin Naqvi, here at Headquarters – the @FBI deeply appreciates their support as we protect US interests in the region. Important discussion surrounding facilitating resources and specialized training to combat counterterrorism financing and cyber investigations both at home and abroad.
Our partnership is critical and we look forward to more success ahead.
آج شام امریکی مشرقی وقت کے مطابق 5 بجے، امریکی سینٹرل کمانڈ کی فورسز نے ایران کے خلاف مزید حملے شروع کر دیے تاکہ آبنائے ہرمز سے آزادانہ طور پر گزرنے والے شہری ملاحوں اور تجارتی جہازوں پر حملے کرنے کی ایران کی صلاحیت کو مزید کمزور کیا جا سکے۔
کمانڈر اِن چیف نے ایرانی فورسز کو جوابدہ ٹھہرانے کے لیے ان حملوں کی ہدایت جاری کی ہے۔
#سینٹ_کام
Tech skills unlock powerful new pathways in Pakistan's growing digital economy. On June 23, 2026, U.S. Chargé d’Affaires Natalie Baker inaugurated the Tech Her Forward program at the Zaha Hadid Skills Center, a transformative U.S.-Pakistan partnership led by American organizations Stewart and Alight. This initiative showcases how the United States as a global leader in AI and the digital economy invests in communities by providing vital IT skills and market-ready tools to achieve financial independence. The Chargé d'Affaires emphasized the importance of these cross-sector efforts as well as education and technology, both of which are critical for driving successful and sustainable economic growth for all Pakistanis. #USAinPakistan
ڈیجیٹل معیشت میں کامیابی کے لیے جدید مہارتیں نئی راہیں کھول رہی ہیں۔۲۳ جون ۲۰۲۶ کو امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے زہا حدید سکلز سینٹر میں "ٹیک ہر فارورڈ" پروگرام کا افتتاح کیا، جو پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعاون کی ایک اہم مثال ہے اور جسے امریکی ادارے سٹیورٹ اور الائٹ کی قیادت میں شروع کیا گیا ہے۔ اس پروگرام کے ذریعے نوجوانوں، خصوصاً خواتین کو، آئی ٹی کی ضروری مہارتیں اور روزگار کے لیے درکار عملی تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ مالی طور پر خودمختار بن سکیں۔ اس موقع پر نیٹلی بیکر نے کہا کہ تعلیم، ٹیکنالوجی اور مختلف شعبوں کے درمیان مضبوط تعاون ہی ایسا پائیدار معاشی مستقبل تشکیل دے سکتا ہے جس سے پاکستان کے تمام شہری فائدہ اٹھا سکیں۔
Want to know what's behind the scenes in diplomacy? We joined Chargé d’Affaires Natalie A. Baker at work to learn how U.S. diplomats strengthen U.S.-Pakistan ties by advancing trade, expanding youth opportunities, and building lasting connections between our countries. #NBExploresPakistan #USAinPakistan
سفارتکاری کے پسِ پردہ کیا ہوتا ہے جاننا چاہتے ہیں؟ ہم ناظم الامور نیٹلی بیکر کے ساتھ ان کے کام کے دوران شامل ہوئے تاکہ یہ جان سکیں کہ امریکی سفارتکار تجارت کو فروغ دے کر، نوجوانوں کے لیے مواقع پیدا کر کے اور دیر پا روابط قائم کر کے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات کو کس طرح مضبوط بناتے ہیں۔
"The United States will be hitting Iran (Whose Navy, Air Force, Radar, Anti Aircraft, and all other forms of Defense, together with most of its offensive capability, are GONE!), VERY HARD TONIGHT..." - President Donald J. Trump
U.S. Central Command (CENTCOM) forces began launching self-defense strikes against Iran at 5 p.m. ET today at the Commander in Chief’s direction, in response to yesterday’s downing of a U.S. Army Apache helicopter. The mission is a proportional response to unjustified Iranian aggression.
پچھلے ہفتے ایک صاحب ملے اور مسکراتے ہوئے سلام کر کے بڑے شوق سے پوچھا کہ کیا میں ابراہیم کا والد ہوں۔ ایک والد ہونے کے ناطے میرے لئے الحمدللہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ کچھ لوگوں کے لئے میری سب سے بڑی پہچان میرا بیٹا ہے۔ اِن صاحب نے مزید کہا کہ وہ اکثر ابراہیم کی گزشتہ سال پوسٹ کی گئی ویڈیو دیکھتے ہیں کیونکہ وہ ویڈیو اُن کو سکون دیتی ہے۔ ساتھ ہی ساتھ مجھے نصیحت کی کہ میں گاہے بگاہے ابراہیم کے بارے میں پوسٹ کرتا رہا کروں کیونکہ اِن ویڈیوز اور تصاویر کو دیکھ کر کئی ماں باپ جن کو اللہ تعالیٰ نے ابراہیم جیسے تحفوں سے نوازا ہے، ہمت پکڑتے ہیں۔ تو ابراہیم کی ایک اور ویڈیو آپ سب کی بصارتوں کی نظر۔۔۔
پتا نہیں فلک شبیر جیسے لوگوں کا دماغ کب خواتین کے کپڑوں سے نکلے گا۔ آپ کبھی استنبول گئے ہوں تو وہاں خواتین کے لباس پر کوئی بات نہیں کرتا، یہاں پاکستان میں جس کا جو دل کرتا ہے سوشل میڈیا پر آکر بولنا شروع کر دیتا ہے۔ ایسی ذہنیت کی وجہ سے پاکستان آگے نہیں بڑھ رہا۔ خدارا اپنے کام سے کام رکھنا شروع کر دیں تو معاشرے کیلئے یہ ایک بڑی خدمت ہوگی