میں نےشناختی کارڈ کے لیے، نادرہ میں تین ہفتے پہلے نیا بنانے
لیکن وہ شناختی کارڈ کی پرچی ہی گم ہو گئی ہے جس میں ائی بی این ٹریکنگ نمبر تھا۔۔ ایس ایم ایس موجود ہیں جو سم میں اتے ہیں۔ کیا اپ چیک کر کے دے سکتے ہیں کہ شناختی کارڈ میرا بن گیا ہے کہ نہیں بنا۔ @nadra_csd@NadraPak
مولانا احمد بٹلہ صاحب کو #تبلیغی_جماعت کا نیا امیر بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو دین اسلام کی خدمت، دعوت و تبلیغ اور امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے بہترین کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
#MaulanaAhmedBatla#tablighiJamaat#Islamic
#Islam will become the world’s largest religion by 2035 . It is the true religion, and people embracing Islam willingly after research is truly wonderful. This reflects the truth, beauty, and timeless message of Islam.
#IslamicWorld#Islam2035#Muslim#muslimpopulation
امیر تبلیغی جماعت۔۔۔ #مولانانذرالرحمٰن صاحب کے انتقال پر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی دینی خدمات کو قبول فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین و متعلقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
#MaulanaNazrRahman#TabligiJamaat
یہ 25 سالہ باندر علی رضا کئی سالوں سے انڈر 19 کھیل رہا ہے، ورلڈکپ کھیل چکا، کئی ایشا کپ، مگر مار گدھے کی طرح کھاتا ہے۔ آج یہ انڈیا کے بچوں سے 10 اوورز میں 65 رنز کھا بیٹھا۔ ٹیل اینڈرز نے اسکی پٹائی کی۔ ایسے تجربے کا اچار ڈالنا ہے جو اہم میچز میں کام نہ آئے؟
What a match! What a finish!
To beat Pakistan in an U19 Asia Cup final chasing 338 takes some serious character.
Lakshya’s 80, Aaryavir’s 58, and then Manal Chauhan and Mohit Ulva’s Jalwa when we needed a miracle. What a unbelievable victory.
Proud of these young Champions! 🇮🇳🏆